ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کےمطابق جولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حکام نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے سیوریج سیمپلز میں بھی پولیو وائرس کی …

مائنڈ فُلنیس کا اثر درد کش دوا جیسا ہوسکتا ہے

eAwazصحت

وسکانسن: تیزی سے مشہور ہوتی ہوئی فکری ارتکاز اور مراقبے کی تکنیک مائنڈ فلنیس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس سے درد کم کرنے میں غیرمعمولی مدد ملتی ہے اور یہاں تک کہ اسے درد کش ادویہ کا متبادل قرار دیا جاسکتا ہے۔ جامعہ وسکانسن میڈیسن کے مرکز برائے دماغی صحت نے اس ضمن میں تحقیق کرکے امریکن جرنل …

HIV and leukemia

خطرناک ٹرانسپلانٹ کے بعد ایچ آئی وی اور لیوکیمیا کا چوتھا مریض صحت یاب

eAwazصحت

کیلیفورنیا: امریکا میں ایچ آئی وی کا ایک اور مریض انتہائی خطرناک اسٹیم سیل علاج کے بعد صحت یاب ہوگیا۔ یہ علاج صرف ان مریضوں کے لیے مختص ہوتا ہے جو لیوکیمیا کے مرض میں بھی مبتلا ہوتے ہیں۔ مذکورہ 66 سالہ شخص، جن کی شناخت واضح نہیں کی گئی، کو 1988 میں ایچ آئی وی تشخیص ہوا۔ ان کا …

الٹراساؤنڈ اسٹیکر، جو کئی گھنٹوں تک جسمانی اعضا کی تصویر بناسکتا ہے

eAwazصحت

بوسٹن: سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ ابتدائی الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی جسامت محض ایک ڈاک ٹکٹ جتنی ہے اور جسے پیٹ اور سینے پر لگا کر …

سندھ بارشیں، ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ

eAwazصحت

سندھ میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارشوں کے پیشِ نظر ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ کے دوران سندھ میں 5 لاکھ سے زائد بچے اسہال اور پیچش کا شکار ہوئے، پانچ سال سے کم 2 لاکھ 8 ہزار 911 بچے پانچ سال سے زائد عمر کے 2 لاکھ …

باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلندفشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

شیکاگو: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو اکثر قیلولہ کرتے ہیں ان کے بلند فشار خون اور فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ تحقیق میں شریک افراد جو عمومی طور پر دن میں قیلولہ کرتے تھے ان کے قیلولہ نہ کرنے والے افراد کی نسبت بلند فشار خون میں مبتلا ہونے کے امکانات …

دنیا کے مختلف حصوں میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کا پراسرار مرض کووڈ کا نتیجہ نہیںِ تحقیق

eAwazصحت

دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے بچوں میں جگر کی ایک خطرناک اور پراسرار بیماری کا پھیلاؤ جاری ہے اور یہ سوال بھی کیا جارہا ہے کہ کیا اس کے پیچھے کووڈ 19 ہے، مگر اب نئی تحقیق میں اس خیال کو مسترد کردیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک دنیا …

منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی گئی

eAwazصحت

یورپی ملک ڈنمارک کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’بائیو نارڈوک‘ نے تیزی سے پھیلنے والی بیماری منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی، جسے یورپین یونین (ای یو) نے استعمال کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’بائیو نارڈوک‘ نے کچھ عرصہ قبل ہی (Imvanex) ’اموانیکس‘ نامی ویکسین تیار کی تھی، جسے ابتدائی طور پر امریکا اور …

روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع

eAwazصحت

روس سے کینسر کے علاج کے لیے سستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ کھولنا شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جو فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی درآمدات رک گئی تھی۔ اس نئی پیشرفت …

ہائپرٹینشن کورونا کے خطرات بڑھا دیتا ہے،تحقیق

eAwazصحت

لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق کے مطابق ہائپرٹینشن اومیکرون انفیکشن سے متعلقہ اسپتال میں داخلے کے خطرات کو دُگنے سے زیادہ بڑھا دیتا ہے،چاہےلوگ مکمل طور پر ویکسین شدہ ہی کیوں نہ ہوں۔ امریکا کی سینٹرز فار ڈیزیزکنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق یہ خطرہ بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے، امریکا میں ہر دو میں سے ایک فرد ہائپر ٹینشن …