سان ڈیاگو: بیکٹیریا کش ماؤتھ واش ہمارے منہ کے اندر موجود خطرناک جرثوموں کے ساتھ ’صحت بخش‘ جرثوموں کو بھی ختم کر رہے ہیں۔ یہ جرثومے ایسے کیمیکلز بناتے ہیں جو دل اور مدافعتی نظام کے لیے اہم ہوتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگوسے تعلق رکھنے والے دندان ساز اور اسکول آف ڈینٹسٹری کے بورڈ آف کونسلرز …
روزانہ ایک کپ کافی پینے سے گردوں میں اکیوٹ کِڈنی انجری کا خطرہ ٹالا جاسکتا ہے
نیویارک: روزانہ ایک کپ کافی پینے سے گردوں میں اکیوٹ کِڈنی انجری (اے کے آئی) کا خطرہ ٹالا جاسکتا ہے جس میں اکثر گردے اچانک فیل ہو جاتے ہیں۔ جان ہاپکنز اسکول آف میڈیسن سے وابستہ سائنسدانوں نے اپنی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ کافی دماغی زوال اور ٹائپ ٹو ذیابیطس جیسے امراض میں پہلے ہی مفید ثابت ہوچکی …
حکومت سندھ نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کیلئے جدید میڈیسن متعارف کرادی
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کردیا، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں مبتلا نہ ہوا ہو) کے …
کراچی کی مویشی منڈیوں میں لمپی اسکن سے متاثرہ جانور لانے کا انکشاف
یمار جانوروں کو علیحدہ کرنے کے لیے شہر کے داخلی مقامات پر کسی بھی مؤثر طریقے کار کی عدم موجودگی کے سبب لپمی اسکن کی بیماری (ایل ایس ڈی) سے متاثرہ مویشیوں کو عیدالاضحیٰ سے قبل کراچی کی مویشی منڈیوں میں لائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی حکومت کے مقرر کردہ ٹھیکیدار مویشیوں کے تاجروں …
انسانی جسم میں قدرتی اینٹی بائیوٹکس کے عمل کو کیسے موثر بنایا جا سکتا ہے؟
گزشتہ دو تین صدیوں کے دوران میڈیکل سائنس نے ایسی ادویات ایجاد کی ہیں جن کے ذریعے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہوا ہے، ایسی ادویات جو بیماری پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں اِنہیں اینٹی بائیوٹکس کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق چونکہ اب جراثیم اور وائرس کافی طاقتور …
دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی
مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی جسمانی خارش جیسی بیماری ’منکی پاکس‘ کے دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی۔ ’منکی پاکس‘ کے کیسز میں محض 6 دن میں پچھلے ایک ماہ کے مقابلے دگنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ’منکی پاکس‘ 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا …
پہلی مرتبہ انسانی جگر مشین میں درست کرکے مریض میں منتقل کردیا گیا
زیورخ: جرمن سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ انہوں نے عین انسانی جسم کے ماحول والی مشین میں پہلے انسانی جگر کو درست کیا اور اسے ایک مریض تک منتقل کیا ہے۔ اس کےعلاوہ انسانی جگر کو بدن سے باہر تین روز تک فعال رکھا گیا جو ایک اور کارنامہ ہے۔ یونیورسٹی آف زیورخ اور یونیورسٹی …
گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ، ترکی نے بھارت کی گندم واپس کردی
اہم ترین اسلامی ملک ترکی نے گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی مشتبہ موجودگی کے باعث 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے ساحل پہنچا تھا مگر وہاں کے حکام …
عراق میں کریمیئن کانگو ہیمریجک فیور کی وبا پھوٹ پڑی
بغداد: عراق کے بعض حصوں میں ایک نایاب بخار کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس میں بدن سے خون بھی رِستا ہے اور آخر کار تیزی سے بگڑتا ہوا مریض لقمہ اجل بھی بن جاتا ہے۔ ماہرین نے اسے کریمیئن کانگو ہیمریجک فیور (سی سی ایچ ایف ) کا نام دیا ہے جو جانوروں کی جُوں (ٹِک) سے انسانوں تک …
میکسیکو میں ای سگریٹ پر پابندی، صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے گیا
میکسیکو نے حفظانِ صحت کے پیش نظر ملک میں الیکٹرانک سگریٹ اور دیگر ویپنگ ڈیوائسز پر پابندی لگادی ہے۔ میکسیکن صدر آندرے مینوئل نے کہا ہے کہ ای سگریٹس کے متعلق یہ دعویٰ کہ وہ تمباکو والی سگریٹ کاایسا متبادل ہیں جوکہ غیرنقصان دہ ہے، بالکل جھوٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بخارات (ویپنگ ڈیوائس سے نکلنے والا دھواں) …