ڈاکٹروں نے معمر شخص کے گردے سے 206 پتھریاں نکال لیں

eAwazصحت

نئی دیلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹروں نے معمر شخص کے گردے سے 206 پتھریاں نکال لیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈیکل کی تاریخ میں کسی انسان کے گردے سے سیکڑوں پتھریاں نکلنا انتہائی کم سامنے آنے والا کیس ہے، لیکن ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کا 56 سالہ شہری کے گردے میں سیکڑوں پتھریاں پائی گئیں۔ مریض کے …

skin cancer

سال 2022 میں تقریباً 34 لاکھ امریکی جِلد کے سرطان میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رپورٹ

eAwazصحت

واشنگٹن: امیریکن کینسر سوسائٹی اور امیریکن سوسائٹی آف کلینیکل اونکولوجسٹ کی جانب سے پیش کیے گئے تخمینے کے مطابق سال 2022 میں تقریباً 34 لاکھ امریکی جِلد کے سرطان میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ امریکی اداروں کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیماری میں مبتلا ہونے والے افراد کی بڑی تعداد (33 لاکھ) میں باسل …

People with depression are more likely to develop heart disease

ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں: تحقیق

eAwazصحت

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذہنی مسائل اور خصوصی طور پر ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ طبی جریدے ’بائیو میڈیکل‘ میں شائع تحقیق کے مطابق جو افراد ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں بلڈ پریشر کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے جو کہ کسی نہ کسی طرح عارضہ …

Troops deployed in North Korea to control the Corona situation

شمالی کوریا میں کورونا بے قابو صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات

eAwazصحت

شمالی کوریا میں کورونا بے قابو ہوگیا جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کووڈ کی ادویات کی مستحکم انداز میں تقسیم کے لیے فوج کو احکامات جاری کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے سے مستقبل میں امراض قلب کا امکان کم ہو جاتا ہے: طبی تحقیق

eAwazصحت

ذیابیطس کے مریض اگر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں ناکام ہوجائیں تو ان میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کی تشخیص کے اولین سال کے دوران بلڈ …

پتے کی پتھری اور پتے کے سرطان کے درمیان ایک واضح تعلق موجود ہے: تحقیق

eAwazصحت

پتے کے سرطان میں مبتلا افراد میں چھ ماہ سے ایک سال کے درمیان پتھری بننے کا خدشہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پتے کی پتھری اور پتے کے سرطان کے درمیان ایک واضح تعلق موجود ہے اور یوں پتھریاں آگے چل کر سرطان کا تعلق بھی بیان کرسکتی ہیں۔ ایسے مریض …

New wave of dengue fever in Islamabad and Rawalpindi

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی بخار کی نئی لہر

eAwazصحت

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ماہرین نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے مزید حفاظتی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی بخار کی نئی لہر کے تناظر میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کے ذخائر کو کھلا نہ رکھیں۔ ایئرکنڈیشنڈ اور گملے کا پانی ضائع کردیں تاکہ …

North Korea confirms first corona case

شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق، نیشنل ایمرجنسی نافذ

eAwazصحت

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ ملک میں ایک کورونا کیس کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک ملک میں کورونا کیسز کی موجودگی سے انکار کیا ہے تاہم اب کورونا کا ایک کیس سامنے آگیا ہے۔کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے …

ریشے دار غذائیں، اینٹی بایوٹکس مزاحمت کم کرسکتی ہیں: تحقیق

eAwazصحت

ڈیوس: دنیا بھر میں لوگ ریشے دار (فائبر) غذاؤں سےدور رہتے ہیں اور دوسری جانب اینٹی بایوٹکس ادویہ دھیرے دھیرے اپنی تاثیر کھو دیتی ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر والی غذائیں معدے کی سطح پر ایسی تبدیلی لاتی ہیں کہ اینٹی بایوٹکس ادویہ کی تاثیر کم ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ ایم بایو نامی …

BA2.12.1

اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس: وزیراعظم شہباز شریف کا این سی او سی فوری بحال کرنے کا حکم

eAwazصحت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس کے نئے اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آمنے کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری طور پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو بحال کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم نے وزارت برائے قومی صحت سے اومیکرون ویرینٹ کے نئے سب ویرینٹ کے حوالے سے موجودہ صورتحال …