یونیورسٹی آف کولوراڈو اینشٹز میڈیکل کیمپس اور انڈین انسٹیٹوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیم کے درختوں کی چھال کا ایکسٹریکٹ متعدد وائرل پروٹینز کو ہدف بناسکتا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی اقسام کے خلاف اینٹی وائرل ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔ ہزاروں برسوں سے نیم …
گلوبل وارمنگ کے اثرات میں اضافے کا سبب بننے والے عوامل، آئی پی سی سی
بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی (آئی پی سی سی) نے تصدیق کی کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے جانوروں کی معدوم ہوتی نسلیں، ماحولیاتی نظام کی تباہی، مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریاں، سخت گرم موسم، پانی کی قلت اور فصلوں کی کم ہوتی پیداوار جیسے مسائل مزید بڑھ رہے ہیں۔ صرف گزشتہ ایک سال کے …
ڈبلیو ایچ او کا پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا مہیپالا نے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال (سی جی ایچ) میں پولیو کے قطرے پلانے کی چار روزہ مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
کووڈ 19 سےصحتیابی کے بعد نظام تنفس کو طویل المعیاد مسائل کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
کووڈ 19 کے شکست دینے والے متعدد افراد کو طویل المعیاد بنیادوں پر نظام تنفس کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، مگر اب تک یہ معلوم نہیں تھا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ مگر ایک نئی طبی تحقیق میں اس کا ممکنہ جواب دیا گیا ہے۔ امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ کے …
آخری لمحات میں انسانی دماغ ‘زندگی کو آخری مرتبہ’ یاد کرتا ہے
سائنس کی دنیا میں ایک ’حادثے‘ سے معلوم ہوتا ہے کہ موت سے عین پہلے کے لمحات میں ہماری زندگی ہماری آنکھوں کے سامنے سے آخری مرتبہ گزرتی ہے۔ اس نظریے کی ایک جھلک سائنسدانوں کی ایک ٹیم کو اس وقت دکھائی دی جب انھوں نے مِرگی (ایپی لیپسی) کے ایک 87 سالہ مریض کے دماغ سے نکلنے والی لہروں …
موٹاپے اور پیٹ کی چربی سے جان چھڑانا کیسے ممکن ہے؟
ہم سب کی خواہش ہے کہ ایک خوبصورت جسم ہو تاکہ ہم جو بھی لباس پہنیں اس میں اچھے لگیں، تاہم ایک بڑا مسئلہ پیٹ کی چربی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے جس کی بنیادی وجہ ہماری خوراک پر توجہ نہ دینے اور بے ترتیب طرزِ زندگی ہے۔ طبی ماہرین کی جانب سے موٹاپے کو سو بیماریوں …
برین ٹیومر کی مہم چلانےوالی امانی لیاقت انتقال کرگئیں
برین ٹیومر کی متاثرکن مہم چلانے والی امانی لیاقت دو سال تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کی صبح انتقال کر گئیں برطانیہ کے قصبے لوٹن سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ امانی لیاقت نے دماغ کے کینسر کی تشخیص کے بعد اپنی زندگی کو اس بیماری کے خلاف لڑنے کے لیے رقم جمع کرنے اور اس سے متعلق …
امریکی خاتون کی آنکھ سے 2 سینٹی میٹر سائز کی تین زندہ بوٹ فلائیز نکالی گئیں
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی خاتون، جنہوں نے حال ہی میں ایمیزون کے جنگلات کا دورہ کیا تھا، اس کی آنکھ میں مایاسس، ایک قسم کے ٹشو انفیکشن کا ایک نادر کیس پایا گیا تھا اور دہلی کے اسپتال میں ایک نجی سہولت میں اُن کی کامیاب سرجری ہوئی۔ اسپتال حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران، 32 …
اوٹ میل کا ناشتہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں نہا یت مؤثر
لندن: عالمی اعداد و شمار سے ظاہر ہے کہ دنیا بھر کی طرح ذیابیطس بھی پاکستان کی وسیع آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے لیکن صبح کے وقت ناشتے میں اس غذا سے ذیابیطس اور اس سے قبل کی کیفیت کو بہت حد تک قابو کیا جاسکتا ہے۔ ذیابیطس کی غذاؤں کی ماہر، ڈاکٹر لورین ہیرس کئی کتابوں …
فضائی آلودگی کے پھیپھڑوں اور گردوں پر مضر اثرات
لندن: فضائی آلودگی کے خوفناک جسمانی اثرات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ یہی آلودگی گردوں کے لیے بھی بہت تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ کئی مطالعوں سے ثابت ہوچکا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود پی ایم 2.5 نامی ذرات پھیپھڑوں اور گردوں کے لیے مضر ثابت ہوچکے ہیں لیکن اب سائنس …