کورونا کیسز میں اضافہ، بھارت میں پابندیاں نیو دھلی : بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے پر ریاست تلنگانہ میں 8 جنوری سے 16جنوری تک اسکول بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ممبئی میں کورونا میں اضافے کے سبب اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔بھارتی ریاست پنجاب کے …
بھارت کے کروز شپ میں کرونا کی وبا پھوٹ پڑی
نیو دہلی : بھارت کے کروز شپ میں کرونا کی وباء پھوٹنے کے بعد 2000 مسافروں میں سے 66 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی طبی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کروز شپ میں سوار 66 افراد کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ کروز شپ میں موجود …
کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا
کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد ہو چکی ہے …
امریکی وزیردفاع لائیڈآسٹن کورونا کا شکارہوگئے
واشنگٹن: امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ امریکی وزیردفاع میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے خود کوگھرپرقرنطینہ کرلیا۔ وہ آئندہ چند روز تک گھرسے کام کریں گے اورورچوئل میٹنگز میں حصہ لیں گے۔امریکی …
گلین میک گرا بھی کورونا کا شکار
سڈنی : آسٹریلیا کے اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گلین میک گرا کا ایشیز ٹیسٹ کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ہوا تھا، جس میں ان کا کورونا مثبت آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیز سیریز کے سڈنی ٹیسٹ میں میک گرا نے کینسر فاؤنڈیشن …
موجودہ سال میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے،عالمی ادارہ صحت
جینیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب وبا پرقابو پانے کے لئے آلات موجود ہیں۔ٹیڈروس کا کہنا …
بھارت: مہاراشٹرا کے 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار
دہلی : بھارت میں عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز بھی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 22775 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 406 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارت میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1400 سے زائد …
کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بڑھ گئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا …
جنوبی افریقہ کا اومی کرون پر قابو پانے کا دعوی
کیپ ٹائون: جنوبی افریقہ کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون پر قابو پا لیا ہے۔جنوبی افریقہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل کے مطابق ملک کورونا وائرس کی چوتھی لہر اومی کرون سے نکل چکے ہیں۔ جنوبی افریقی میڈیکل ریسرچ کونسل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومی کرون کے …
امریکی ٹیچر کورونا کا شکار، خود کو جہاز کے واش روم میں بند کر لیا
واشنگٹن : امریکی خاتون اسکول ٹیچر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود کو جہاز کے واش روم میں آئیسولیٹ کر لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون ٹیچر ماریسا فوٹیو کے مطابق وہ 5 گھنٹے تک جہاز کے واش روم میں بند رہیں۔ برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ خاتون ٹیچر نے بتایا کہ دورانِ سفر گلے میں درد …