لندن :برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 45 ہزار 145 ہوگئی۔برطانوی وزیراعظم بورس …
ء2022 کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ ڈبلیو ایچ او –
ء2022 کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ ڈبلیو ایچ او – نیویارک : عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا …
بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 153ہوگئی
بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 153ہوگئی دہلی : بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے ویرینٹ، اومی کرون کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز کی تعداد 153 ہو گئی ہے، گزشتہ روز ریاست مہاراشٹرا میں اومیکرون ویرینٹ کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ریاست گجرات میں اومیکرون …
برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آئرلینڈ میں بارزاور ریسٹورنٹس بند
برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آئرلینڈ میں بارزاور ریسٹورنٹس بند لندن : برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے، مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے اور 111 افراد جاں بحق ہو گئے۔اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے آئرلینڈ میں بارز اور ریسٹورنٹس اتوار کی شام سے 30 جنوری تک کے …
بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار
بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار ممبئی: بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے …
ترکی میں غیر معیاری شراب پینے سے 25 افراد ہلاک
استنبول :ترکی میں غیر معیاری شراب پینے سے رواں ہفتے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ان ہلاکتوں میں 7 استنبول میں ہوئیں۔ترک میڈیا کے مطابق پولیس نے 30 ہزار لیٹرز سے زائد جعلی اور غیرقانونی شراب ضبط کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس غیر معیاری شراب میں بعض اوقات ایتھنول کے بجائے زہریلا میتھنول ملایا جاتا ہے، جو کہ انسانی صحت …
بھارت؛ اومی کرون 11 ریاستوں تک پھیل گیا
نئی دہلی : بھارت میں اومی کرون 11 ریاستوں تک پھیل گیاہے۔بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ …
امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مرنے والوں کی تعداد امریکی ریاستوں ایٹلانٹا اورسینٹ لوئیس کی مجموعی آبادی …
کورونا ویکسین نہ لگوانے پرامریکی فضائیہ کے 27اہلکار برطرف
واشنگٹن: امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر27 اہلکاروں کوبرطرف کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے پر27اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ ویکسین لگوانے سے منع کرنے پرحاضر سروس اہلکاروں کی برطرفی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔پینٹاگون نے اگست میں تمام فوجی اہلکاروں کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قراردیا تھا۔ حاضر سروس اہلکاروں …
عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا، عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ عالمی وبا نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی خدمات کو متاثر کیا اور 1930 کے بعد بدترین معاشی بحران نے جنم لیا جس نے لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کے لیے ادائیگی کرنا مزید مشکل بنا دیا۔ ڈبلیو …