تہران: (دنیا نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن مغربی ممالک کا دباو قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے بھی ایران پر دباؤ ڈالنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، ایران پر لگی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، انہوں نے مزید …
طالبان کا پنج شیر پر قبضہ مکمل پونے کا دعویٰ
کابل:طالبان نے صوبہ پنج شیر کے گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تمام سات اضلاع کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ شکست سامنے دیکھ کر احمد مسعود نے طالبان کو جنگ بندی کے لیے مشروط پیش کش کر دی۔طالبان پنج شیر کی مزاحمتی فورس پر حاوی، پنج شیر کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹرزپر قبضہ کر لیا، …
مغربی افریقی ملک گنی میں فوج کا صدرکوگرفتار کرکے آئین معطل کرنےکا اعلان
گنی :مغربی افریقی ملک گنی میں فوجی بغاوت کی متضاد اطلاعات کے بعد فوج نے صدر ایلفا کونڈے کو حراست میں لینے اور آئین معطل کرنےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں فوج کا کہنا تھا کہ صدر ایلفا کونڈے کو حراست میں لے لیا گیا ہے، حکومت ختم کرکے ملکی آئین …
ہرکام سے قبل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط کے خلاف فرانس میں مظاہرے
فرانس میں روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہےکہ جولائی میں فرانسیسی پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت اگست سے شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل کے تحت سنیما، شاپنگ مالز، سوئمنگ پولز، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی …
متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی
دہلی :بھارت میں مودی سرکار کےکسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ کسان رہنماؤں نے ریاست اترپردیش کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں منعقد کرنے اور 27 ستمبرکو ملگ گیر ہڑتال …
سابق امریکی فوجی پاگل ،ماں اور گود میں موجود شیرخوار سمیت 4 افراد کو قتل کردیا
واشنگٹن:عراق اور افغانستان کی جنگوں میں شریک ہونے والے امریکی فوج کے سابق اسنائپر نے فائرنگ کر کے ایک شیر خوار سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کی پولک کاؤنٹی کے پولیس حکام کے مطابق سابق امریکی فوجی برین ریلے نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں فائرنگ کر کے 40 سالہ شخص، 33 سالہ خاتون اور اس کی …
بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا، یورپی یونین
سلوانیہ؛یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈو پیسیفک علاقہ 21ویں صدی کا کشش ثقل کا مرکز (سینٹر آف گریویٹی) بننے جا رہا ہے، اسی علاقے میں مستقبل کی نئی تاریخ لکھی جائے گی، یہ بھی کہا کہ یورپین تعلقات میں بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلوانیہ …
شکست کا غم ۔ گوگل نے افغان حکومت کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نیو یارک:گوگل نے اہم معلومات طالبان کےہاتھ لگنےکے خدشے پر افغان حکومت کےمتعدد اکاؤنٹس عارضی طور پر بلاک کر دیئے۔گوگل ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اکاؤنٹس سے امریکا کے ساتھ کام کرنے والے اتحادیوں کی معلومات افشا ہونے کاخدشہ ہے۔امریکی اخبار کےمطابق درجنوں افغان وزارتیں گوگل اکاونٹس سےخط و کتابت کرتی رہی ہیں جبکہ طالبان ایسے افرادکی …
امریکا افغانستان میں قدرتی وسائل لوٹنے آیا تھا: ذبیح اللہ مجاہد
کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کے افغانستان آنے کی ایک وجہ یہاں کے قدرتی وسائل کو لوٹنا بھی تھا۔کابل میں تقریب سے خطاب میں افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکا کی 20 سال قبل آمد سے متعلق موقف ظاہر کردیا۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکا ایشیائی ممالک میں …
ترک یو ٹیوبر قبر سے زندہ نکل آیا
انقرہ :ترکی سے انوکھی خبر نے سب کو ششدر کر ڈالا ہے، جہاں پر ایک 25 سالہ یو ٹیوب سٹار نے خود کو قبر میں دفن کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں محمد بہجیجک نامی نوجوان یوٹیوبر نے ساڑھے لاکھ سبسکرائبر ہونے کے بعد فالورز سے کیا گیا وعدہ خود کو دفن کرکے پورا کردیا۔یوٹیوبر نے اپنے فالورز سے …