یوم آزادی: پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجاکر اظہارِمحبت

eAwazویڈیو

پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان کے ساتھ اپنے لگاؤ اور عوام سے محبت کا اظہار ٹرمپیٹ پر پاکستان کا قومی ترانہ بجا کر کیا۔ یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ویڈیو یورپی یونین پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے۔ ایک منٹ اور 31 سیکنڈ کی …

Rains and floods wreak havoc in Japan, destroying property

جاپان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، املاک تباہ

eAwazآس پاس, ویڈیو

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور مون سون کی وجہ سے بارشوں نے کئی ممالک میں سیلابی صورتحال پیدا کررکھی ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو جاپان سے سامنے آئی ہے۔ جاپان کے شہر یاماگاتا سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سیلابی ریلہ اپنے ساتھ سڑک بہا لے گیا۔ شہر میں خطرناک سیلابی صورتحال سے ہرطرف تباہی …

پاکستانی فلمساز کی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد

eAwazفن فنکار, ویڈیو

نیویارک: پاکستانی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ: 9/11 اینڈ وار آن ٹیرر‘ کو ایمی ایوازڈز کیلئے نامزد کرلیا گیا۔ آسکر اکیڈمی کے ممبران میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد امریکی دستاویزی فلم ساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ: 9/11 اینڈ وار آن ٹیرر‘ کو مشہور بین الاقوامی فلم ایوارڈ ا’ایمی ‘ کیلئے نامزد کیا …

کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ جاری

eAwazویڈیو, کھیل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے جسے گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) نے گزشتہ روز اپنا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔ یہ ترانہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے لیے تیار کیا گیا ہے جو 11 سے …

عاصم اظہر کے گانے ’حبیبی‘ پر فیضان شیخ اور ماہم کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

eAwazویڈیو

گلوکار عاصم اظہر کا گانا’حبیبی‘ ریلیز ہوتے ہی عوام میں مقبول ہوگیا ہے۔ اداکار فیضان شیخ نے اپنی اہلیہ ماہم عامر اور دوستوں کے ہمراہ عاصم اظہر کے گانے پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار فیضان شیخ اپنی اہلیہ ماہم عامر اور اپنے دو ستوں کے ساتھ …

If I become the Prime Minister, I will rename Pakistan to America: Bilal Maqsood

وزیر اعظم بنا تو پاکستان کا نام امریکا رکھ دونگا: بلال مقصود

eAwazفن فنکار, ویڈیو

پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر بلال مقصود نے وزیر اعظم بننے پر کیے جانے والا پہلے اقدام سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ بلال مقصود جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ کے مہمان بنے جس کی قسط آج شب 11 بجے جیو نیوز پر نشر کی جائے گی۔ تاہم سوشل میڈیا پر شو …

Liger Movie; ‘Akdi Pakdi’ song that is viral on YouTube..

لائگر فلم؛ ’اکڑی پکا‘ گانا جو یوٹیوب پر وائرل ہو رہا ہے

eAwazفن فنکار, ویڈیو

لائگر فلم؛ ’اکڑی پکا‘ گانا جو یوٹیوب پر وائرل ہو رہا ہے ,  کیا لائگر ریکارڈ توڑیں گے؟ وجے دیوراکونڈا اور اننیا پانڈے کے ساتھ لائگر فلم کے اکڑی پاکڑی گانے کی ویڈیو کو یوٹیوب پر 15 ملین ویوز اور 800 ہزار لائیکس ملے اکڑی پاکڑی گانا: یہ گانا انوراگ کلکرنی اور رامیا بہارا نے تیلگو میں گایا ہے۔ بھاسکرا …

Top Gun Maverick

پہلی مرتبہ ٹام کروز کی فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب

eAwazفن فنکار, ویڈیو

نیویارک: 4 دہائیوں کے کیرئیر میں پہلی مرتبہ ’ٹاپ گن میورک‘ ٹام کروز کی ایسی پہلی فلم بن گئی ہے جو کہ دنیا بھر سے 1 ارب ڈالر کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’ٹاپ گن میورک‘ دنیا بھر سے ایک …

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے

eAwazویڈیو, کھیل

اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل امپائرنگ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے سابق امپائر اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق پاکستانی امپائر اسد رؤف نے کہا کہ ’’میں اور علیم ڈار دو ہی آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائر رہے اس …

How Hathni saved her baby from drowning in the river Video viral

ہتھنی نے اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے کیسے بچائیا؛ ویڈیو وائرل

eAwazآس پاس, ویڈیو

سوشل میڈیا پر ان دنوں ہتھنی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسے اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوبی بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے جس میں ہتھنی کو اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے اور کنارے پر لے جاتے دیکھا جاسکتا …