جکارتہ :انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔جکارتہ پولیس چیف کے مطابق جکارتہ کے قریب واقع تانگیرانگ جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک ہوئے، جبکہ 8 افراد شدید زخمی اور 72 معمولی زخمی ہوئے ہیں۔جیل میں لگنے والی آگ پر فائر فائٹرز نے قابو پالیا ہے۔ذرائع کے مطابق جیل میں …
کابل ایئر پورٹ سے امریکی انخلا طالبان کی مددکاانکشاف
واشنگٹن:کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے جس کے نتیجے میں طالبان کابل شہر میں موجود امریکی باشندوں …
سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ
ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم میں شرکت کے لیے روس پہنچے جہاں انہوں نے روسی وزیردفاع سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم نے خطے میں استحکام و سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی مشترکہ کوششوں پرتبادلہ خیال کیا اوراپنے ممالک کو درپیش …