اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز چینل پر کہی تھی، وہ نیوزچینل ملک کا ہر دوسرا شہری دیکھ رہا تھا، آرمڈ فورسز میں بھی نیوز …
گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ 14ستمبر 2022 کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے۔ اگر حکومت …
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنیکا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثری کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثر ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے کیمپ میں قائم اسکول بھی گئے اور بچوں سے گفتگو کی۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین سے مسائل معلوم کیے اور …
کال دوں گا تو حکومت برداشت نہیں کر سکے گی: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک ہمیں کہہ رہے ہیں کہ سیلاب ہے سیاست نہ کرو اور دوسری طرف میری پارٹی کو کرش کرنے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں ہر چیز آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کی، میں اس لیے چپ بیٹھا …
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے: نیڈ پرائس
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مدد ملے گی، پاکستان کئی شعبوں میں امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ پاکستان میں سیلاب …
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔ فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، وزیرِ خزانہ، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت پیٹرولیم اور دیگر وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فن لینڈ …
پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پرہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہی زلزلے سے زیادہ ہے جب کہ پاکستان میں ہرسال قدرتی آفات سے 2ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کردی ،جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں قدرتی آفات سے 863افرادجاںبحق ہوئے ہیں، …
عمران خان نے فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ہی جیو نیوز کی خبر کی تصدیق کرکے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کردیا۔ اپنے دور حکومت میں صحافیوں پر حملوں کا مذاق اڑانے، پی ایم ڈی اے اور ایک واٹس ایپ فارورڈ کرنے پر جیل بھیجنے اور پیکا جیسے کالے قوانین لانے والے فواد چوہدری بار بار …
اپوزیشن نے پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے: افتخار درانی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو میں افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ہمارے لوگوں کو فون آ رہے …
شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 ستمبر کو سماعت ہے، اب کل سماعت رکھ لیں۔ شہباز گِل کے وکیل نے عدالتِ عالیہ سے استدعا کی کہ لاہور سے اس …