Lahore High Court Decision

لاہور ہائیکورٹ: ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کےخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

eAwazپاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات بحال کرنے کے خلاف دائر کردہ اپیلوں کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ، چیف سیکریٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر …

Imran Khan sells gifts from Tosha Khana in Dubai

عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے: وزیراعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے۔ شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک فروخت کیے …

Pakistan People's Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ’جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا‘ قرار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: فوجی ترجمان کی نیوز کانفرنس کو ’جمہوریت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کرنا ناصرف ہر ادارے بلکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو یہاں انٹر سروس پبلک ریلیشنز …

Prime Minister Shahbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف کی معاشی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی معیشت کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیرعمر، عائشہ غوث پاشا، طارق محمود پاشا، بلال کیانی اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ وزیراعظم کو وزارت خزانہ …

ریٹائرڈ فوجی جنرلز نے خود سے منسوب آرمی کے خلاف بیانات کو جعلی قرار دے دیا

eAwazپاکستان

سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ہارون اسلم اور میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز حسین اعوان نے خود سے منسوب آڈیو کلپس کو قرار دیا ہے، جن میں پاکستان کی فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت کے خلاف بیانات دیے گئے ہیں اور ان بیانات کو پاک فوج کے خلاف سازش قرار دیا …

بجلی بحران: توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پراجلاس،وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی قلت نہیں بلکہ کارخانے ایندھن نہ ہونے اور فنی خرابیوں کے باعث بند پڑے ہیں، 18 بجلی گھروں کےبعض غیرفعال یونٹس …

میرا وزیر خارجہ بننا پارٹی کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی دوسری بڑی …

پاکستان آنے سے قبل افواہیں سن رہے تھے، مگر دورے نے خیالات بدل دیے، مارنس لبوشین

eAwazپاکستان

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سی افواہیں سن رہے تھے مگر دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار دورہ رہا، پاکستانی …

Pentagon spokesman John Kirby

پینٹاگون کو پاک فوج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رہنے کی امید

eAwazپاکستان

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاک فوج کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات ہیں اور اس سلسلے کو جاری رکھنے کی ہرممکن توقعات موجود ہیں۔ پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے 2 روز بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کی ووٹنگ …

یف آئی اے کی ریاستی اداروں کے خلاف آن لائن مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتار

eAwazپاکستان

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئےپنجاب بھر سے 8 افرد کو گرفتار کیا ہے، ان کا ماننا ہے کہ ملزمان ریاستی اداروں اور خاص طور پر فوج کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ہیں۔ کریک ڈاؤن کا آغاز سابق وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے …