Nomination papers of Shahbaz Sharif and Shah Mehmood Qureshi submitted for election of new Prime Minister

نئے وز یر اعظم کے انتخاب کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے …

No-confidence motion successful, Imran Khan is no longer the Prime Minister of Pakistan

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم پاکستان نہیں رہے

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے …

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ "ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔” اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے اور ہم نے …

Shahbaz Sharif

آج ایوان آئینی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست دینے جارہا ہے: شہباز شریف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہےکہ آج پارلیمان نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے اور آئینی و قانونی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جارہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پرسوں پاکستان کی تاریخ کا ایک تابناک دن تھا ، جب عدالت نے آپ …

تحریک عدم اعتماد؛ قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع نہ ہوسکا

eAwazپاکستان

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا لیکن تاحال دوبارہ شروع نہیں ہوسکا اور اب نماز ظہر کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں …

Sheikh Rashid

ادارے زیادہ دیر نیوٹرل نہیں رہ سکتے، سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہے ہیں جب کہ ادارے نیوٹرل ہیں لیکن بہت عرصے تک نیوٹرل نہیں رہ سکتے۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات تشویشناک اور پریشان کن ہیں، اس کا نتیجہ کچھ بھی نکل سکتا ہے، جو لوگ غلط فہمی میں ہیں …

تحریک عدم اعتماد سبوتاژ کرنے کی کوشش توہین عدالت ہوگی، بلاول

eAwazپاکستان

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے جمہوری و آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تو یہ دستور کی دوسری بار خلاف ورزی ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی صورت میں وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر …

Federal Interior Minister Sheikh Rashid He had already said that resign, dissolve the assemblies and hold new elections

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید؛ پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دو، اسمبلیاں توڑو اور نئے الیکشن کرادو

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے سارے فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑی، گندی نالی کی اینٹوں کو …

Objection to Hamza Shahbaz's request for election

لاہور ہائی کورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض ختم

eAwazپاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے اعتراض ختم کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں اسپیکر پرویز …

Prime Minister Imran Khan

وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے-بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر …