PML-Q and MQM have introduced Imran Khan minus one formula

ق لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

eAwazپاکستان

حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیوایم نےشعبان میں بقر عید مانگ لی  اور  بحران حل کرنےکے لیے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود تو نہیں بچ سکتے، اب وہ پی ٹی آئی …

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے ایک سال قبل کیا کہا؟

eAwazپاکستان

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، ایسے میں وزیراعظم عمران خان کا ایک سال قبل تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ پچھلے سال چار مارچ کو یعنی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے دو …

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے شرکا کو قومی اسمبلی اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم نے قومی اسمبلی اجلاس …

National Accountability Bureau

ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات کے خلاف کرپشن الزامات پر کارروائی شروع: قومی احتساب بیورو

eAwazپاکستان

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اور نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر کارروائی شروع کردی ہے۔ سابق میجر اکرم رضا نے 2015 میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی …

میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں، وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میچ دیکھ نہیں سکا کیونکہ میں میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں جہاں میرے کھلاڑیوں کو للچانے کے لیے بڑی بڑی رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Prime Minister Imran Khan

سب چور اکٹھے ہوگئے ہیں لیکن کپتان ایک گیند سے تین وکٹیں لے گا، وزیراعظم

eAwazپاکستان

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہوں نواز شریف ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کے کرپٹ ٹولے کا شکار کرکے دکھاؤں گا اور امریکی صدر سمیت کوئی بھی ہو اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہوں۔ عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے …

Shaukat Tareen

روسی کمپنیوں سے ملک میں گیس لائن بچھانے کا معاہدہ تقریباً طے پا گیا، شوکت ترین

eAwazپاکستان

کراچی: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی دارالحکومت کراچی سے شمالی علاقوں تک گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے روسی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ ہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ منصوبہ 2 …

صدر مملکت عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری: پارلیمنٹ حملہ کیس

eAwazپاکستان

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت متعدد وفاقی وزرا اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو …

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری ‘بھارتی میزائل’ کا معاملہ حل کرے: وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ موجودہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر 9 مارچ کو بھارت کی جانب سے حادثاتی طور پر میزائل فائر کرکے پاکستان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے …

Voting on the no-confidence motion

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 29 مارچ کو کروائے جانے کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے اور ووٹنگ 29 مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے پر مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں …