PSL

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا پی ایس ایل ایڈیشن …

14 storey Cruise liner ship

چودہ منزلہ اور 1400 کمروں پر مشتمل محل نما ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔

eAwazپاکستان

رپورٹس کے مطابق 14 منزلہ محل نما بحری جہاز میں چودہ سو کمرے ہیں جبکہ اس میں 7 اسٹار ہوٹل ، شاپنگ مال ،گیپمنگ زون اور سوئمنگ پول بھی موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق شپ بریکنگ کیلئے خریدے جانے والے جہاز کو تفریح گاہ بنانے کا امکان ہے ۔پورٹس کے مطابق 56ہزار 800 ٹن کا بحری جہاز 1992 میں متعارف …

Barcelona fire

اسپین؛ آتشزدگی میں پاکستانی شخص بیوی اور 2 کم سن بچوں سمیت جاں بحق

eAwazپاکستان

بارسلونا: اسپین کے ایک بینک کی خالی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی سے پاکستانی نژاد شہری بیوی اور 2 بچوں سمیت ہلاک ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں بینک کی خالی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مرکزی دروازہ لاک ہوجانے کی وجہ سے اہل خانہ کو نکلنے کا موقع نہیں مل سکا اور …

petrol

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

eAwazپاکستان

حکومت نے یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ لائٹ ڈیز ل آئل کی قیمت 114 روپے 7 …

Pakistan travel bans on Hong Kong and 6 African countries

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، پاکستان نے ہانگ کانگ اور6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

eAwazپاکستان

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی اور بوٹسوانا پرسفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ تمام 7 مالک کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اوربالواسطہ آمد پرفوری پابندی …

Pak-China Agreement on Business to Business Program

بزنس ٹو بزنس پروگرام پر پاک چین اتفاق

eAwazآس پاس, ورلڈ, پاکستان

 اسلام آباد:بزنس ٹو بزنس پروگرام پر پاک چین اتفاق.  پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس پروگرام و دیگر امور پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر مملکت و سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے ملاقات کیلیے آئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کی اور پاکستان میں چین کی سرمایہ …

Another success for Pakistani boxer Muhammad Wasim

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی

eAwazپاکستان, کھیل

دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر روبر باریرا کو شکست دے دی۔ دبئی کے باکسنگ ایرینا میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ رپورٹس کے مطابق 12راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں ججز نے محمد …

Lt Gen Nigar Johar

آرمی چیف کا آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد کا دورہ، لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر کو بیجز لگائے

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر کو بیجز لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور( اے ایم سی) ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی …

Earthquake shakes Bangladesh

بنگلا دیش میں زلزلہ، قومی کرکٹ ٹیم محفوظ

eAwazپاکستان, کھیل

 ڈھاکہ ـ: بنگلا دیش میں زلزلہ، قومی کرکٹ ٹیم محفوظ  بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ٹیسٹ سیریز کےلیے چٹاگانگ میں موجود ہے، منیجر پاکستان …