اسلام آباد : بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ ملنے کے بعد سے ہیش ٹیگ ابھینندن ورتھمان (AbhinandanVarthaman#) ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ پاکستانیوں …
پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
ڈھاکا: تیسرے اور آخری میچ میں شکست دیکر پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ڈھاکا میں کھیلی گئی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ بنگلادیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا …
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور افغانستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر …
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا
اسلام آباد : رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا۔ جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا تاہم کئی ممالک میں اس کو دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بج کر 19 منٹ پر لگے گا، جزوی چاند …
پاکستانی نژاد ماہر معاشیات کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر
اسلام آباد : پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان خان کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان جنوری 2022 میں اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر عدنان خان ایل ایس ای میں بحیثیت اکیڈمک ڈائریکٹر اور پروفیسر کئی برسوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر عدنان کا آبائی تعلق ڈیرہ غازی …
جنرل انڈسٹری، سی این جی سیکٹر، پاور پلانٹس کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز
اسلام آباد: شہری گیس بحران کیلئے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل صارفین کو سنگین گیس بحران سے بچانے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ سوائے ایکسپورٹ کے جنرل انڈسٹری کو 2 ماہ …
ساجد سدپارہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار
گلگت: پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں مقامی کوہ پیماؤں نے اُنہیں رسیوں سے باندھا ہوا ہے۔ ویڈیو شیئر …
شیخوپورہ، ٹرین اور کالج وین میں تصادم، 3 طالبات جاں بحق
جڑانوالہ: لاہور جانے والی ٹرین باہڑیانوالہ کے قریب پھاٹک نہ ہونے کے سبب اسکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئیں۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ میں منتقل کر دیا جہاں 2 طالبات کی حالت نازک بتائی جاتی ہےریلوے حکام کا کہنا …
بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
دہلی : بھارتی حکومت نے 19نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے بھی راہداری کھولنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالا تھا۔بھارت نےکورونا کو وجہ …
پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر آ گئے
اسلام آباد: ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔حال ہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کوبریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر پاکستان مکمل طور پر چین کے کیمپ میں شامل ہوتا ہے تو اسے امریکا اور اس کے اتحادیوں …