Torkham border

پاکستان نے عام لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھول دیا

eAwazپاکستان

طورخم: پاکستان نے عام لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھول دیا- کابل میں پاکستانی سفارت خانے نےپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کے موقع پر طورخم بارڈرکھولنے کا اعلان کیا- تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر عام افراد کیلئے کھول نے کے حکومت پاکستان کے فیصلہ کا افغانستان میں عوامی سطح پر زبر دست خیر مقدم کیا گیا …

Explosion in Bajaur

باجوڑمیں دھماکہ، چار جوان شہید

eAwazپاکستان

باجوڑ: باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے دو جوان لانس نائیک مدثر، سپاہی جمشید جبکہ پولیس کے کانسٹیبل عبد …

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی ملاقات

eAwazپاکستان

اسلام آباد: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے ۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں ہوا تاہم ایک باخبر ذریعے نے …

Pakistani-American Dilawar Syed nominated for key post

پاکستانی امریکن دلاور سید اہم عہدے کیلئے نامزد

eAwazورلڈ, پاکستان

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی امریکن دلاور سید کو اسمال بزنسز ایڈمنسٹریشن کا ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نامزد کردیا ہے۔ دلاور سید 30 برس پہلے پاکستان سے امریکا منتقل ہوئے تھے۔ دلاور سید سوفٹ وئیر، ہیلتھ کئیر اور مصنوعی انٹیلی جنس کے شعبوں کے ماہر ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سید کے نام کی توثیق ہوئی تو وہ امریکی حکومت …

ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد

eAwazپاکستان

اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

eAwazورلڈ, پاکستان

نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے معاوضوں کی فراہمی پر زور دیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب صائمہ …

Pakistan Navy prevents Indian submarine from entering Pakistani waters

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, پاکستان

اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افواج پاکستان نے بھارت کی ایک اور چال کو ناکام بنا کر اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اس مرتبہ یہ کارنامہ پاک بحریہ نے انجام دیا ہے جس نے جاسوسی اور جنگی مقاصد سے چوری …

Aiza Khan's impressive new look

عائزہ خان کا متاثر کُن نیا لُک

eAwazفن فنکار, پاکستان

اسلام آباد : پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ میں ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔ جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’یاریاں‘ میں منفی کردار ادا کرنے والی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان پر ہر روپ جچتا ہے، مداحوں سے بے …

Occupied Kashmir Two laborers killed by gunmen

مقبوضہ کشمیر، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک

eAwazورلڈ, پاکستان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو …

Indian Occupied Kashmir 4 Kashmiri martyrs at the hands of the Indian army

بھارتی مقبوضہ کشمیر : فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری شہید

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ظلم اور بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں، ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں قابض سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فاشسٹ حکومت کی سربراہی میں نہتے کشمیریوں …