لندن :اسلامی اصولوں کے مطابق پاکستان میں دی گئی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستان جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنادیا۔برطانوی ہائی کورٹ کی ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ پاکستان میں دی گئی طلاق کو برطانیہ میں تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ یہاں انگلینڈ اور …
مودی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریئے سے متاثر ہے: عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریے سے متاثر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت چھننے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 92 سالہ سید علی گیلانی کی میت چھیننا اور …
کوئٹہ:خود کش حملے میں ، 3 افرادشہید، 20 زخمی
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ہیں، تمام زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر ہونے والا دھماکا خود کش تھا، جس کے حوالے سے شواہد جمع کر لیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا مستونگ روڈ پر …
پاکستانی نژاد بچے نے وھیل این ایف ٹی سے۔290 ہزارپونڈ کمالیے
لندن:12 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی نوعمر لڑکے نے وھیل کی بنائی ہوئی ڈجیٹل تصاویر کو بطور این ایف ٹی فروخت کیا ہے۔ پکسل کی صورت میں عجیب وغریب وھیل کی تصاویر دو لاکھ نوے ہزار پونڈ میں فروخت ہوئی ہیں اور یہ رقم چھ کروڑ 73 لاکھ روپے بنتی ہے۔بلاک چین کے تحت بنیامین کی تصاویر کے حقوق بطور این …
بلوچستان میں درجنوں داعش دہشت گردہلاک
کوئٹہ :رواں سال اگست کے مہینے میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی بلوچستان میں کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں اور داعش سے تھا۔بی بی سی کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے میڈیا کو فراہم کی جانے …
کروناکے سبب پنجاب کے سکول ایک بار پھر بند
لاہور: پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد راس نے بتایا کہ تمام سرکاری اور نجی اسکول 6 دن کے لیے بند رہیں گے، پنجاب …
سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے
طالبان کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ ایک زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ …
سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا
سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ گیلانی کو نماز فجر سے قبل سری نگر کی …
پاکستان نے افغانستان سے 7ہزار 6سو افراد کا انخلا کیا
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے اب تک زمینی اور فضائی راستوں کے ذریعے افغانستان میں پھنسے سات ہزار چھ سو پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کا انخلا کیا ہے۔پی آئی اے نے اب تک کابل کے ہوائی اڈے سے اہم بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں کے عملے سمیت چھ ہزار پانچ سو اٹھتر افراد …
برطانوی انٹیلی جنس چیف کی جنرل باجوہ سے ملاقات
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کی سیکرٹ انٹیلی جنس سروس کے چیف رچرڈ مور نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی …