لاہور: فاسٹ بولر محمد عباس نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کو اپنا ہدف بنالیا۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے محمد عباس کا کہنا تھا کہ دس سال سے باہر کھیل رہے ہیں، سب نے اس دوران ہوم سیریز کو مس کیا ۔ باہر کی وکٹوں پر کھیلنے …
وسیم اکرم کی آئسولیشن مدت مکمل، کراچی کنگز کوجوائن کرلیا
کراچی: سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔کراچی کنگز کے صدر اور مینٹور وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے، …
فخر زمان کی عمدہ سنچری ،لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، فخرزمان 106 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کراچی کنگز …
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 207 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19.4 اوورز میں حاصل کرلیا، شان مسعود 83 اور محمد رضوان نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔ خوشدل شاہ …
فخرزمان نے شاہین سے بلند توقعات وابستہ کرلیں
کراچی :فخرزمان نے جارح مزاج کپتان شاہین شاہ آفریدی سے بلند توقعات وابستہ کرلیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ‘کرکٹ پاکستان ‘ کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے فخرزمان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے تھوڑے عرصے میں بہت نام کمایا ہے،ایچ بی ایل پی ایس ایل میں بھی ایک عرصے سے ہم …
پی ایس ایل 7؛ پشاور زلمی کی دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے آخری لمحات میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، …
پی ایس ایل7: کراچی کنگز کو پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 …
دورۂ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی کرکٹ بورڈ کو بدستور تنقید کا سامنا
لندن : انگلش کرکٹ بورڈ کو اکتوبر 2021ء میں دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر بدستور تنقید کا سامنا ہے، ایک کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان سے انکار کے تین ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، …
معروف سری لنکن کرکٹر دلروان پریرا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
کولمبو : سری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو لکھے گئے اپنے ریٹائرمنٹ کے خط میں پریرا نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ایس ایل سی نے ایک بیان میں کہا کہ سری لنکا کی قومی ٹیم کی …
پی ایس ایل 7 ریکارڈتعداد میں انگلش کرکٹرز شامل
کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ریکارڈ تعداد میں انگلش کرکٹرز شریک ہوں گے۔پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مختلف فرنچائزز کی طرف سے مجموعی طور پر 23 انگلش کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وہ ٹیم ہوگی جس میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ 6 …