Sevilla beat Getafe

لالیگا: سیویا نے گیٹافے کو ایک صفر سے مات دے دی

eAwazکھیل

میڈرڈ : اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں سیویا نے گیٹافے کو ایک صفر سے مات دے دی۔ اتوار کو کھیلے جانے والے دیگر میچز میں رائیو ویلکانو اور ریال بیٹس کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا جبکہ ایلاویزاور ایتھلیٹک کلب کے درمیا ن میچ بغیر کسی گول کے ڈرا رہا۔ لالیگا میں اتوار کو کھیلے گئے …

The Australian team was advised to visit Pakistan

آسٹریلوی ٹیم کودورہ پاکستان کا مشورہ مل گیا

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کا مشورہ مل گیا جب کہ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی کے حوالے سے گرین سگنل ملے تو سیریز ضرور ہونی چاہیے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مائیکل وان نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم کو پاکستان جانا تھا مگر شیڈول سے صرف 4یا …

India captain Mahendra Singh Dhoni

مہندرسنگھ دھونی نے حارث رؤف کوتحفہ بھیج دیا

eAwazکھیل

لاہور: بھارت کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولرحارث رؤف کوخاص تحفہ بھیج دیا۔حارث رؤف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔ حارث رؤف نے مہندرسنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کپتان …

Hassan Ali

حسن علی نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر ایوارڈ ملنے پر کیا کہا؟

eAwazکھیل

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی پی سی بی کے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوش ہیں۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ …

England spinner Jack Leach

انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

eAwazکھیل

لندن :انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران مداح کی خواہش انوکھے انداز میں پوری کی جس پر شائقینِ کرکٹ بھی خوب محظوظ ہوئے۔ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران جیک سے مداح نے آٹوگراف لینےکے لیے انہیں پین تھمایا تو انہوں نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا جس کی ویڈیو …

new-zealand-vs-bangladesh

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح

eAwazکھیل

ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے ماؤنٹ مونگانوئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں عالمی ٹیسٹ چیمپئن کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش کو اس فتح کے لیے اپنی دوسری اننگز میں صرف 40 رنز درکار تھے، یہ …

Melbourne Stars captain Glenn Maxwell

گلین میکسویل بھی کورونا کا شکار

eAwazکھیل

سڈنی : آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے کپتان گلین میکسویل بھی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں میلبرن اسٹارز نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گلین میکسویل کورونا وائرس …

PCB Awards Match Winning Performance

پی سی بی ایوارڈز میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایئرکے لیے کھلاڑیوں کا اعلان

eAwazکھیل

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایوارڈز 2021 کے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پی سی بی نے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ کو نامزد کیا ہے۔ فواد عالم کو جنوبی افریقہ کےخلاف سنچری اسکور …

Big Bash team fell victim to Corona

بگ بیش کی ایک اور ٹیم کورونا کی لپیٹ میں آگئی

eAwazکھیل

سڈنی : آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ایک اور ٹیم کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی، ٹیم برسبین ہیٹ کے متعدد ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق برسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کے درمیان آج کا شیڈول میچ نہیں ہوگا، یہ میچ کل کھیل جائے گا۔ لیگ میں 6 جنوری کا شیڈول میچ آج کھیلا …

Muhammad-Hasnain

حسنین کا بگ بیش میں ٹرپل وکٹ میڈن کے ساتھ شاندار ڈیبیو

eAwazکھیل

سڈنی :قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنے پہلے ہی میچ کو یادگار بنا لیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈرز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میتھیو گلکس نے 57 گیندوں پر 3 چھکوں اور 9 چوکوں …