سڈنی: تاریخی ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں ایک اورکورونا کیس سامنے آگیا ہے۔ہیڈ کوچ سلورووڈ کے فیملی ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے باعث وہ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈ کوچ نے اپنے اہل خانہ سمیت …
راس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں کیوی کرکٹر راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔ راس ٹیلر نے کہا ہے کہ موجودہ سیزن …
سال میں زیادہ ٹیسٹ رنز، جو روٹ ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے
کراچی: انگلش کپتان جو روٹ سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے۔جو روٹ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 50 جبکہ دوسری باری میں 28 رنز بنائے، اس طرح اس سال مجموعی ٹیسٹ رنز 1708 رہے، وہ ٹیسٹ تاریخ میں ایک کیلنڈر ایئر میں 1700 رنز کا سنگ میل عبور …
ویمنز کیمپ کیلیے 36 پلیئرز کا اعلان، بسمہٰ معروف کی واپسی
کراچی: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کیلیے پاکستان کی ممکنہ 36 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔بیٹی کی ولادت کے بعد میدان میں واپسی کا فیصلہ کرنے والی سینئر بیٹر بسمہٰ معروف بھی ان میں شامل ہیں ،ممکنہ کھلاڑی 10سے 19 جنوری تک نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹرمیں شیڈول 7میچز پرمشتمل سہ فریقی سیریز میں شرکت کریں …
دورہ پاکستان؛ کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے
کراچی: پاکستان ٹور کیلیے کینگروز کورونا کو بہانہ نہیں بنائیں گے، آسٹریلیا پاکستانی گراؤنڈز کو رونق بخشنے کے اپنے وعدے پر بدستور قائم ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کیلیے پاکستان کا 2022 میں دورہ کرنا ہے، ایک ماہ طویل اس دورے کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا جبکہ اس …
سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا …
کیون پیٹرسن انگلش بلے بازوں کے حق میں بول پڑے
کیون پیٹرسن انگلش بلے بازوں کے حق میں بول پڑے لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کیون پیٹرسن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق انگلش کھلاڑی نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں کھیلی جارہی ایشیز سیریز میں مایوس کن کارکردگی پر انگلینڈ کے …
انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش
انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا …
کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ
کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ واشنگٹن : امریکا اور آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ امپائر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔امریکی کرکٹ کا کہنا ہے کہ پہلا ون ڈے امپائرنگ ٹیم میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کیا گیا …