دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست کے بعد اس کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اگر مگر کی کہانی شروع ہو گئی۔بھارتی ٹیم کو ناصرف اپنے بقیہ تینوں میچز بہترین مارجن سے جیتنے ہوں گے بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف نمیبیا یا اسکاٹ لینڈ کی اپ سیٹ شکست کے لیے بھی دعا کرنا …
پاکستان کا انگلینڈ سےمقابلہ مشکل ہوسکتا ہے، شعیب اختر
دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کے لیے تیاری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی …
پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دی اور یوں رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔ پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں …
بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر انگلش امپائر پابندی کا شکار
شارجہ : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے سخت قوانین کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف کو 6 روز کی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے قوانین کی خلاف ورزی کا معاملہ پیش آیا ہے جس …
انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکا کو شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی : انگلش بلے باز جوز بٹلر نے ایونٹ کی پہلی سنچری بناڈالی انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں …
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی۔اسٹیفنی ٹیلر کی قیادت میں ٹیم پیر کی صبح کراچی پہنچی۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی،3 میچز نیشنل اسٹیڈیم میں بالترتیب آٹھ، گیارہ اور چودہ نومبر کوکھیلے جائیں گے۔ مہمان اسکواڈ میں انیسہ محمد (نائب کپتان)، عالیہ علینے، شامیلیہ کونیل، ڈینڈرا ڈوٹن، شنیتا …
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 میں مرحلے بھارت کو شکست دے دی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا اور مقررہ …
بابر اعظم کی والدہ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی والدہ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں۔ اس حوالے سے بابر اعظم کے مینجر نے سوشل میڈیا پر کپتان کے مداحوں کو خوشخبری دی۔اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بابر اعظم کے والدین کے ساتھ اُن کی تصویر شیئر کی۔انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں اُنہوں نے بتایا کہ ’الحمداللّٰہ، کپتان بابر اعظم کی …
بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
دبئی: بابراعظم نے بطور کپتان 26 میچز میں ایک ہزار رنز بنا کر ویراٹ کوہلی سے کم میچز میں ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا۔بابر اعظم نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ٹی 20 میچ میں 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اس طرح وہ بطور کپتان ایک ہزار رنز بنانے والے نویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم …
شاہین آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گُر بتادیے
لاہور: پیسر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گر بتادیئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے اپنی کامیابیوں کے گر بتاتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال ابتدا میں بہت کم سوئنگ ہوتی ہے، کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو …