Ishaq Dar

اسحاق ڈار کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور شریک ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ شریک ملزمان کے وکیل قاضی مصباح نے بریت کی درخواستوں پر دلائل دینے کا کہا …

Chinese President Xi Jinping

امریکا کے ساتھ کام کیلئے تیار ہیں، چینی صدر

eAwazورلڈ

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اختلافات سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے امریکا کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکامیں چین کے سفیر کن گینگ نے واشنگٹن میں یو ایس چائنا تعلقات کے قومی کمیٹی کے عشائیے میں چینی صدر شی جن پنگ کا خط پڑھا ۔ چینی صدر کا خط …

Bushra Ansari's message to Indians criticizing Kohli

بشریٰ انصاری کا کوہلی پرتنقید کرنےوالے بھارتیوں کیلئے پیغام

eAwazفن فنکار

اسلام آباد : سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں ٹیم کی اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکامی پر انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پر تنقید کرنے والی بھارتی عوام کو پرسکون رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی پر تنقید کرنےوالوں کو مشورہ دیتے ہوئے …

red alert issued in Chennai

بھارت:بارش کی تباہ کاریاں، چنئی میں بھی ریڈ الرٹ جاری

eAwazورلڈ

چنئی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاریوں اور مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، چنئی سمیت 20 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اور 11 نومبر کو تامل ناڈو اور آندھراپردیش میں انتہائی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تامل ناڈو حکومت نے چنئی سمیت 20 اضلاع میں …

New Zealand PM Jacinda

نیوزی لینڈ: وزیراعظم کی ننھی بیٹی کی لائیو بریفنگ میں خلل، جیسنڈا کی معذرت

eAwazآس پاس

ولنگٹن : ممی، ممی، کہہ کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تین سال کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں دو بار خلل ڈال دیا۔وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق لائیو بریفنگ کے دوران بیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا "میں آرہی ہوں، آپ کو اس وقت بستر پر ہونا چاہیے”۔بعد میں ہنستے ہوئے وزیراعظم نے لوگوں سے معذرت بھی …

Pakistan junior hockey team

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی کیلئےپی ایچ ایف پُر امید

eAwazکھیل

اسام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بروقت ویزے جاری کر دیئے جائیں گے اور پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے میڈیا کو بتایا کہ جونیئر ہاکی ٹیم کے ویزوں کے حوالے سے …

UAE Foreign Minister's Visit to Syria

امریکا کو متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بشارالاسد جابر ڈکٹیٹر ہیں، ان کی بحالی کی کسی قسم کی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے۔ ان کے لیے صدر کا لفظ استعمال نہ کیا جائے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ …

India Farmers march

بھارت: کسانوں کا 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کا اعلان

eAwazآس پاس

نئی دہلی : بھارت میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جہاں بھارتی حکومت نے روکا وہیں دھرنا دے دیں گے، رواں سال جنوری میں حکومت کو 26 نومبر تک مطالبات ماننے کی مہلت دی تھی، مودی سرکار کے کے پاس کسان مخالف قوانین کو …

PM Imran Khan

پی ایس کیس: وزیراعظم عدالت میں پیش، عدالت کا والدین کا مؤقف لیکر کارروائی کا حکم

eAwazپاکستان

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کا مؤقف سن کر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی …

Elon Musk's assets

ایلون مسک کے اثاثوں میں 323 ارب ڈالر کی کمی کیوں ہوئی؟

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی جریدے بلوم برگ کے بلینیئر انڈکس کے مطابق گاڑیاں بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت کم ہو کر 323 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔انڈکس کے مطابق ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت میں کمی ٹیسلا کے مالک کی جانب سے اپنی کمپنی کے 10 فیصد شیئرز کی ممکنہ فروخت …