اسلام آباد: سول ایوی ایشن حکام نے ملکی و غیر ملکی ایرلائینز کو پروازیں چلانے کے لئے تیاریوں کی ہدایت کردی ہے جس کے بعد ملکی و غیر ملکی فضائی کمپنیاں 100 فیصد پروازیں چلا سکتی ہیں، ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق فلائٹ آپریشن کا آغاز 10 سے ہوگا اور پروازوں کو سلاٹ کی اجازت متعلقہ ائیرپورٹ انتظامیہ دے …
بھارت میں پیٹرول پر ٹیکس کم کردیا گیا
دہلی: دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود بھارت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد ٹیکسز کم کر دیئے ہیں۔کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باعث جہاں عالمی معیشتوں میں بہتری آ رہی ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے اور خام تیل کی قیمتیں …
راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی تزئین و آرائش شروع
پشاور: بھارتی لیجنڈ اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں واقع گھروں کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا گیا۔محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں گھروں کی تزئین و آرائش حکومت اپنے فنڈز سے کرے گی۔محکمہ آثار قدیمہ کے ریسرچ آفیسر بخت محمد …
آزاد کشمیر: کوچ کھائی میں جا گری، 15 افراد جاں بحق
مظفر آباد : آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری۔پلندری پولیس کے مطابق پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ پلندری پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔پلندری پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ حادثے …
نائجیریا میں عمارت گرنے سے20 ہلاک
لاگوس: نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنےوالی عمارت کےملبےسے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں ممکنہ طور پر تقریباً 100مزدور تھے، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
نیدرلینڈز میں کورونا پلٹ آیا
امسٹریڈم: نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر قابو پانے کے اقدامات دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی بھی دوبارہ لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔وزیراعظم مارک روتھ نے کہا ہے کہ میوزیم، جم …
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کی ’اگر مگر‘ کی کہانی شروع
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست کے بعد اس کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اگر مگر کی کہانی شروع ہو گئی۔بھارتی ٹیم کو ناصرف اپنے بقیہ تینوں میچز بہترین مارجن سے جیتنے ہوں گے بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف نمیبیا یا اسکاٹ لینڈ کی اپ سیٹ شکست کے لیے بھی دعا کرنا …
پاکستان کا انگلینڈ سےمقابلہ مشکل ہوسکتا ہے، شعیب اختر
دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کے لیے تیاری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی …
زوہا رحمان امریکی سائنس فکشن ٹی وی سیریز میں نظر آئیں گی
لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز‘ فاؤنڈیشن’ میں نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سیریز کی کہانی مقبول پبلشر آئزک ایزیمووکی کتابوں کی سیریز ‘فاؤنڈیشن’ سے اخذ کی گئی ہے ۔ زوہا رحمان کابین الاقوامی سطح پر ملنے والی اپنی اس کامیابی پر کہنا ہے کہ ‘وہ فاؤنڈیشن پبلشرز کی …
میئر نیویارک کا انتخاب، حکمران جماعت کے امیدوار ایرک ایڈمز فتح یاب
نیویارک: امریکا میں حکمران جماعت کو نیویارک میئر کے انتخاب میں بڑی کامیابی مل گئی، ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر کا انتخاب جیت گئے۔ جاری ایگزٹ پولز کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے ری پبلکن امیدوار کرٹس سلیوا کو شکست دی، ایگزٹ پول کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز کو 72 …