دہلی : بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت چنئی کے ایک اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رجنی کانت کو گزشتہ روز معمول کے طبی معائنے کے لیے چنئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔دوسری جانب رجنی کانت کے پی آر ہینڈل کے ترجمان نے بتایا کہ ‘رجنی کانت معمول کے چیک اپ کے …
بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر …
فیس بک کمپنی کا نام تبدیل
واشنگٹن : دنیا بھر میں مشہور سوشل میڈیا سائٹ ’فیس بک‘ نے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔فیس بک کی بنیادی کمپنی کا نام میٹا سے تبدیل کیا جارہا ہے۔ جس کا اعلان فیس بک کے چیف مارک زکربرگ نے سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کی ملکیت دیگر ایپلی کیشنز ( …
جنسی اسکینڈل، سابق گورنر نیو یارک پر باقاعدہ الزام عائد
نیویارک: جنسی اسکینڈل کے شکار امریکی شہر نیو یارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کے خلاف باقاعدہ الزام عائد کر دیا گیا۔ایک خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ اینڈریو کومو نے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔خاتون کے الزام کی بنیاد پر اٹارنی جنرل نے سابق گورنر نیو یارک اینڈریو کومو کے خلاف رپورٹ تیار کی تھی۔ الزام کی …
جی 20 اجلاس: جو بائیڈن روم پہنچ گئے
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن آج ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ جو بائیڈن جان ایف کینیڈی کے بعد امریکا کے دوسرے کیتھولک صدر ہیں۔غیر …
سعودیہ نے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دیدیا
ریاض : سعودی عرب کی جانب سے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔ سعودی عرب،سینئر حزب اللہ رہنما کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے،سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سیکیورٹی کے مطابق …
بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
دہلی : بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے،خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔
بارسلونا کے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن برطرف
بارسلونا : لالیگا میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد بارسلونا نے ہیڈ کوچ رونالڈ کوئمن کو برطرف کردیا۔رائیو ویلکانو نے کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کو ایک صفر سے شکست دی تھی، مسلسل خراب پرفارمنس کی وجہ سے بارسلونا کی ٹیم لیگ پر نویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ بارسلونا کے صدر نے آج کی شکست کے بعد رونالڈ کوئمن کو …
امریکا نے تائیوان کارڈ کھیلنا بند نہ کیا تو تعلقات خطرے میں پڑ جائیں گے، چین کا انتباہ
بیجنگ:تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکا میں سیاسی تنا جاری ہے، چین نے کہا ہے کہ امریکا نے تائیوان کارڈ کھیلنا بند نہ کیا تو دونوں ممالک کے تعلقات خطرے میں پڑ جائیں گے۔ ترجمان چینی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کارڈ کھیلنا بند کرے، امریکا تائیوان کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی کوشش کررہا ہے …
آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 17 اوورز میں پورا کرلیا۔ آسٹریلیا …