نیویارک: امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز رویہ مہنگا پڑ گیا، اسکول انتظامیہ نے ٹیچر کو معطل کردیا۔نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب نے اسائنٹمنٹ سے متعلق پوچھا، جوب میں ٹیچر نے کہ ہم دہشت گردوں سے با ت نہیں کرتے، ،تم اسائنمٹ گھر میں مکمل کر سکتے ہو۔ استاد کے نفرت انگیز …
چینی وزیر خارجہ کے لئے افغان ہم منصب کا ‘چلغوزوں’ کا تحفہ
دوحہ : افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے قطر میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے …
بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاندار فتح
نیوزی لینڈ کی اننگز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے ، ڈیرل مچل اور ڈیون کونوے 27،27 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ محمد حفیظ ،عماد وسیم …
سیف علی خان کی جائیداد ان کے بیٹوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی
دہلی: بھارتی ادا کار نواب سیف علی خان کے تینوں بیٹے ابراہیم، تیمور اور جہانگیر علی خان ان کے آبائی جائیداد جس کی مالیت 5000 کروڑ ہے کے وارث نہیں ہیں اور نہ ہی سیف علی خان کے تینوں بیٹوں میں یہ جائیداد تقسیم ہوسکتی ہے۔سیف علی خان بھارت کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور پٹودی خاندان کے …
ملا برادر کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات
دوحہ : افغانستان کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے۔یہ بات طالبان حکومت کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کی سیاسی و …
امریکہ: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی شہر ایڈاہو کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی ہو گئے۔امریکی پولیس کی بریفنگ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ بوائز ٹاؤن اسکوائر مال میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی جہاں حملہ آور اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ملزم کو بعد ازاں زخمی حالت میں گرفتار …
پریشر پسند کرتا ہوں، شاہین شاہ آفریدی
دبئی: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پریشر پسند کرتا ہوں کیوں کہ جب پریشر آتا ہے تو میں اچھا پرفارم کرتا ہوں ۔آئی سی سی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سے قبل زیادہ ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلی تھی، مجھے بہت جلد پاکستان ٹیم میں شامل کیا …
پاکستان اور چین کی عالمی برادری سے افغانستان کو مدد فراہم کرنے کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری سے افغان عوام کو فوری انسانی اور معاشی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے چینی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی اس دوران دونوں راہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا.انہوں نے عالمی …
جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا
ٹوکیو: تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی جانے والی بڑی رقم …
کورونا: امریکہ نے عالمی سفری پابندیاں ختم کردیں
واشنگٹن : امریکہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق مختلف ممالک کے لیے نافذ سفری پابندیاں ختم کی جارہی ہیں تاہم امریکہکے سفر کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے، ویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیر ویکسین شدہ افراد کو ایک دن …