واشنگٹن: چین اور امریکہ میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکہتائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہنے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا …
سوشل میڈیا پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم: صبور علی
لاہور: اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اصلاح کی غرض سے کسی پر مثبت تنقید کرنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن کسی کو اچھا یا برا ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کا کسی کو کوئی حق نہیں، سوشل میڈیا پر فنکاروں کے کام کی تعریف بھی کی جاتی ہے لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو بلا جواز تنقید …
اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیرپر تلخ کلامی
اسلام آباد: جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیر پر تلخ کلامی ہوگئی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی ڈی کالونائزیشن کمیٹی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر بھارت کی نوآبادیات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انکے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنائے۔ …
بڑی تعداد میں عمرہ زائرین کی حرم شریف آمد
ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے ضوابط میں نرمی کیئے جانے کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ زائرین حرم شریف پہنچ گئے۔ زائرین آج پہلی نمازِ جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کریں گے۔سربراہ حرمین شریفین شیخ عبد الرحمٰن السدیس کی جانب سے انتظامیہ کو سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ مسجد الحرام میں …
پاکستان نے عام لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھول دیا
طورخم: پاکستان نے عام لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھول دیا- کابل میں پاکستانی سفارت خانے نےپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کے موقع پر طورخم بارڈرکھولنے کا اعلان کیا- تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر عام افراد کیلئے کھول نے کے حکومت پاکستان کے فیصلہ کا افغانستان میں عوامی سطح پر زبر دست خیر مقدم کیا گیا …
روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی اور چاقوؤں سے بھی لوگوں کو …
باجوڑمیں دھماکہ، چار جوان شہید
باجوڑ: باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے دو جوان لانس نائیک مدثر، سپاہی جمشید جبکہ پولیس کے کانسٹیبل عبد …
امریکہ، بوسٹر ویکسین کے لئے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت
واشنگٹن: مریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشننے کورونا بوسٹر ویکسین کیلییمکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی ہے۔ ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔
میگھن مارکل کا امریکی کانگریس کو خط
واشنگٹن: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط لکھا ہے۔انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ خاندانی چھٹی(paid Family Leave) فراہم کرے۔میگھن مارکل نے ہاوس اسپیکر نینسی پلوسی اور سینیٹ میجوریٹی لیڈر چارلس شمر کو خط میں لکھا کہ وہ …
ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، اہم دورہ منسوخ
لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورہ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ نے آئندہ چند دنوں کے لیے آرام کرنے کا طبی مشورہ ہچکچاہٹ کے ساتھ قبول کیا ہے۔ پیلس کی …