اسلام آباد: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے ۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں ہوا تاہم ایک باخبر ذریعے نے …
بھارتی فضائیہ کا طیارہ مدھیہ پردیش میں گرکر تباہ
دہلی : بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرگیا، حادثے میں تربیتی طیارے میں سوار پائلٹ زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی تھی۔بھارتی فضائیہ نے کہا …
برطانیہ، کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی
برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی جس کے بعد طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 223 افراد ہلاک اور 44 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب نیدرلینڈز میں رواں ہفتے کورونا کے نئے کیسز میں 44 …
ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 187 رنز کا ہدف
دبئی: ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 15 ، محمد رضوان 19 اور محمد حفیظ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تاہم …
بھارت: پولیس کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج، گرفتاریاں، مسلمان بے بس
نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج کیا، ریاست اتر پردیش میں بارہ ربیع الاول کے جھنڈوں کو اتروا لیا گیا، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رکن نے بنگلا دیش پر حملہ کرنے کا مطالبہ پیش کردیا۔ 12 ربیع الاول کے روز بھی بھارتی مسلمانوں …
پاکستانی امریکن دلاور سید اہم عہدے کیلئے نامزد
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی امریکن دلاور سید کو اسمال بزنسز ایڈمنسٹریشن کا ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نامزد کردیا ہے۔ دلاور سید 30 برس پہلے پاکستان سے امریکا منتقل ہوئے تھے۔ دلاور سید سوفٹ وئیر، ہیلتھ کئیر اور مصنوعی انٹیلی جنس کے شعبوں کے ماہر ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سید کے نام کی توثیق ہوئی تو وہ امریکی حکومت …
افغانستان پر سہ ملکی اجلاس
ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …
ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد
اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …
فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے معاوضوں کی فراہمی پر زور دیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب صائمہ …