ملکہ برطانیہ کا بزرگ ایوارڈ لینے سے انکار

eAwazآس پاس, ورلڈ

لندن : برطانیہ کی 95 سال کی ملکہ الزبیتھ نے بزرگوں کو دیئے جانے والا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ملکہ برطانیہ نے کہا کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔برطانوی میگزین نے ملکہ کو ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی، جس پر ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ …

خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

eAwazفن فنکار

بارسلونا: سپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی جب کارمن مولا نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ (درندہ) پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا لیکن وہ انعام لینے کےلیے تین مرد اسٹیج پر آگئے۔خبروں کے مطابق، اس سال اسپین میں ’2021 پریمیو پلینیٹا‘ ادبی انعام کا …

Australian cricketer Michael Slater

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

eAwazکھیل

سڈنی:  گھریلو تشدد  کے واقعے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے مائیکل سلیٹر کو مینلی کے علاقے سے گرفتار کرلیا اور انہیں اپنے ساتھ  پولیس اسٹیشن لے گئی ہے۔تھانے میں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے  لیکن اب بھی  تک انہیں چارج نہیں کیاگیا۔ پولیس نے مائیکل سلیٹر کا …

T20 World Cup Bangladesh defeated Oman

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دی

eAwazکھیل

 آئی سی سی : بنگلادیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 42 رنز اسکور کیے اور 3 وکٹیں حاصل کیں   ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 153 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں اومان 9 …

پروسیس شدہ غذائیں یادداشت اور دماغ کے لیے مضر

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش بڑھنے لگی، ان کی یادداشت کمزور ہوئی لیکن جب اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ …

Pakistan Navy prevents Indian submarine from entering Pakistani waters

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, پاکستان

اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افواج پاکستان نے بھارت کی ایک اور چال کو ناکام بنا کر اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اس مرتبہ یہ کارنامہ پاک بحریہ نے انجام دیا ہے جس نے جاسوسی اور جنگی مقاصد سے چوری …

نظامِ شمسی کے پراسرار سیارچوں کی تلاش میں ناسا کا ’لوسی مشن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

کولاراڈو: ناسا نے افریقہ میں ملنے والے مشہور رکاز، فاسل کے نام پر بنا ایک نیا خلائی جہاز زمین سے پرے بھیجا ہے جو سیارہ مشتری کے قریب ان سیارچوں (ایسٹرائیڈز) کی شناخت کرے گا جو نظامِ شمسی کی تشکیل کی قدیم ترین باقیات میں سے ہیں اور انہیں ماہرین نے نظامِ شمسی کے رکاز (فاسلز) قرار دیا ہے۔کیپ کناورل …

بھارتی وزیر نے  پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

eAwazآس پاس, کھیل

دہلی : بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر گری گراج سنگھ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول میچ نہیں ہونا چاہیے۔بھارتی وزیر کے ساتھ ان …

Bill Gates' daughter marries Muslim man

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, فن فنکار

 نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بڑی صاحبزادی جنیفر گیٹس مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ مصر سے تعلق رکھنے والے مسلمان نوجوان نائل نصر سے 16 …

بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں کا مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد

eAwazورلڈ

بہار:  بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں نے دسہرا تہوار کے موقع پر 3 مسلمان نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں دسہرا تہوار کے موقع پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمان نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بہار میں 23 سالہ محمد رضا کو مارکیٹ سے واپسی پر …