The farmer set a world record by growing pumpkins weighing more than a ton

کسان نے ایک ٹن سے زیادہ وزنی کدو اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

اوہایو: ایک امریکی کسان نے اپنے کھیت میں 2,164 پونڈ (1.082 ٹن) وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوہایو کے ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی پچھلے 30 سال سے بڑی جسامت کے کدّو اُگانے کے تجربات کررہے ہیں۔ اس سال انہوں نے ایک بہت بڑا کدّو اگانے میں کامیابی حاصل کرلی جسے لے کر وہ …

یونان میں عاشقان رسول ﷺ کی میلاد ریلی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ایتھنز:  یونان میں ربیع الاؤل کے حوالے سے عاشقان رسول ﷺ نے میلاد ریلی نکالی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔یونان کے شہر ایتھنز میں پاکستانی کیمونٹی نے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے ریلی کا اہتمام کیا، ریلی میں جھنڈے اٹھائے نعرے لگاتے ہوئے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریلی ایتھنز کے معروف چوک سے شروع ہو کر …

Indiscriminate firing at an American university, 8 killed and injured

امریکی یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ ،8 ہلاک وزخمی

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چند زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، فائرنگ کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا، پولیس نے دو افراد کو شک کی …

ایل سلواڈور میں صدر کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، پتلے نذرآتش

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

سین سلواڈور: یل سلواڈور میں صدر کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، پتلے جلائے اور نعرے بازی کرتے رہے۔عوام نے صدر کے خلاف دارالحکومت کی سڑکوں پر بڑا مظاہرہ کیا، شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر صدر کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین نے صدر کا پتلا بھی جلایا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے …

امریکہ میں مسافروں  سے بھری ٹرین خاتون سے زیادتی

eAwazورلڈ

 فلاڈیلفیا: امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں سیاہ فام شخص نے ایک خاتون کو دیگر مسافروں کی موجودگی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے فلاڈیلفیا میں مسافر سے بھری ایک ٹرین میں اجنبی شخص نے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور کسی بھی مسافر نے …

Aiza Khan's impressive new look

عائزہ خان کا متاثر کُن نیا لُک

eAwazفن فنکار, پاکستان

اسلام آباد : پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ میں ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔ جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’یاریاں‘ میں منفی کردار ادا کرنے والی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان پر ہر روپ جچتا ہے، مداحوں سے بے …

ISIL benefits from not recognizing new Afghan government Amir Khan Mottaki

نئی افغان حکومت تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے، امیر خان متقی

eAwazآس پاس, ورلڈ

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے۔امیر خان متقی نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنا افغانوں کے حقوق سلب کرنا ہے اور اس صورتحال نے افغانستان کی معیشت پر منفی …

Occupied Kashmir Two laborers killed by gunmen

مقبوضہ کشمیر، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک

eAwazورلڈ, پاکستان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، ہلاک مزدور غیر کشمیری تھے اور ان کا تعلق بہار سے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو …

Shakib Al Hasan became the highest wicket-taker in T20I

شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

eAwazکھیل

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بولر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے، یہ کارنامہ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ …

Haiti Kidnapping of 15 American Christian missionaries, including their families

ہیٹی: 15 امریکی عیسائی مبلغین اہلِ خانہ سمیت اغواء

eAwazورلڈ

ہیٹی: لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں 15 امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے اہلِ خانہ کو اغواء کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا جسے راستے میں اغواء کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے …