Yemen Houthi rebels have banned women's smartphones and make-up

یمن؛ حوثی باغیوں نے خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ پر پابندی لگادی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے این جی او کے ساتھ طے کیے گئے ایک معاہدہ صنعا کے علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پمفلٹ میں خواتین کو ہدایات کی گئی ہیں …

پالتو جانور کے مرنے پر ملازم کو 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

بگوٹا:جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر اس کے سوگ میں جانور کے مالک کو کام کاج سے تنخواہ کے ساتھ 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد پالتو جانوروں اور مالکان کے درمیان جذباتی تعلق کا اعتراف کرنا ہے کیونکہ پالتو جانوروں …

سمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

سنگاپور سٹی:آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک وضع کی ہے۔کہا جاتا ہے کہ ترقی پذیرممالک میں ہسپتالوں …

Rejecting US pressure, Turkey announced plans to buy more S-400 missile systems from Russia

امریکی دباؤ مسترد ،ترکی کا روس سے مزید ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے کا اعلان

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اعتراضات کے باوجود روس سے مزید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ترکی اپنے دفاعی نظام سے متعلق فیصلوں میں نہ تو کسی سے ڈکٹیشن …

انجکشن سے خوفزدہ افراد کیلیے ویکسین والا اسٹیکر تیار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نارتھ کیرولینا:دو امریکی جامعات نے سوئی لگوانے سے خوفزدہ افراد کےلیے ویکسین سے بھرا ہوا پیوند تیار کیا ہے جو ابتدائی آزمائش میں سوئی والی ویکسین سے بہتر اور مؤثر ثابت ہوا ہے۔اسٹینفرڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا چیپل ہِل نے اسٹیکر نما پیوند تیار کیا ہے جس میں بہت ساری باریک سوئیاں نصب ہیں۔ جب انہیں جلد پر …

Angela Merkel's party defeated in German election

جرمن انتخابات میں اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

برلن: جرمنی کے عام انتخابات میں چانسلر اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا سامنا، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کر لیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔جرمنی میں عام انتخابات،اینگلا مرکل کی پارٹی نے اکثریت کھو دی، کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل کرسچن یونین کے اتحاد …

اقوام متحدہ کا اجلاس، کیوبا کی خاتون سفارتکار نے اسرائیلی مندوب کو لاجواب کردیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

وزشنگٹن:اسرائيل کے نمائندے نے اقوام متحدہ میں ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کی،جس پر کیوبا کی سفارتکار نے اسے غیر متعلقہ قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ اگر خاموشی اختیار کرنا ہی ہے تو خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لیے کی جائے۔

آئس لینڈ پارلیمنٹ میں خواتین کی اکثریت ممکن نہ ہوسکی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:آئس لینڈ پارلیمنٹ میں خواتین اکثریت رکھنے والا پہلا یورپی ملک بنتے بنتے رہ گیا۔ آئس لینڈ کے انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم نکل آئیں۔ الیکشن حکام کے مطابق آئس لینڈ کی 63 نشستوں میں سے 30 پر خواتین کامیاب قرار پائی ہیں، جو 47.6 فیصد حصہ بنتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے …

Afghanistan's Deputy Foreign Minister Ameer Khan Muttaqi

اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے دیں گے نہ تصادم میں پہل کریں گے: افغان وزیر خارجہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل: افغانستان کے نائب وزیر خارجہ امیر خان متقی کہتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ انتشار کی سیاست کرے گا وہ تنہا رہ جائے گا۔کابل میں وزارت تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ 50 ممالک کا اتحاد ہمارے خلاف افغانستان میں داخل ہوا تھا، افغانستان میں بیرون ملک سے لڑنے …