ورلڈ نیوز : امریکی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کے مضر اثرات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہونے سے متعلق حقائق اکٹھے کئے جائیں گے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام تحقیقات میں مصروف ہیں اور مزید معلومات جمع کرنے کے بعد …
کورونا مودی کی مقبولیت کھاگیا ،40فیصد کمی
اسلام آباد نیوز : عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کیے جانے والے سروے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ کورونا وائرس پر ٹھیک سے قابو نہ پانے کی وجہ سے گزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر …
ڈاکٹرعافیہ پر جیل میں حملہ۔شکر ہے کہ اندھی ہونے سے بچ گئی ، عافیہ صدیقی
اسلام آباد نیوز : امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ حملہ ایک دوسرے قیدی نے کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں …
چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے
چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے -چین ،روس اور ترکی کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے جبکہ برطانیہ نے اس حوالہ سے مثبت اشارے دئے ہیں ۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔افغانستان کے …
ہیٹی میں زلزلہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2ہزار سے بڑھ گئی
ہیٹی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 190 ہوگئی جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ہیٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی۔ زلزلے سے زخمی ہونے والے 12 ہزار سے زائد افراد کا علاج جاری ہے۔ اسپتال بھر چکے ہیں، کئی جگہوں پر …
اسلامو فوبیا کا ایک اور شکار ،جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ
جرمنی میں اسکارف پیننے کے جرم میں ایک مسلمان خاتون پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا ہے ، خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔مقامی پولیس کے مطابق ایک مسلمان خاتون جس نے اسکارف پہنا ہوا تھا اسے ایک شخص نے اسٹیشن کے قریب بے رحمی سے مارا،اور نسل پرستانہ جملے کسے جس کے نتیجے میں خاتون شدید …
وزیراعظم جمعہ کواحساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام کے دائرۂ کار کو بڑھانے کا اعلان کریں گے
اسلام آباد۔20اگست:وزیراعظم عمران خان جمعہ کواحساس کوئی بھوکا نہ سوئے اقدام کے دائرۂ کار کو بڑھانے کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیا ن کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی اور مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کے تحت …
اسرا بیلگیچ کا سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر جواب
دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے بارے میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر جواب دے دیا۔ اسرا بیلگیچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ترک زبان میں لکھا …
فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘ 2023 میں ریلیز کی جائے گی
ہالی ووڈ فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریئس10 ‘ 2023 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فاسٹ اینڈ فیوریئس سلسلے کی نویں فلم رواں سال جولائی میں ریلیز کی گئی اور اب اس سلسلے کی دسویں فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی جس کے ہدایت کار جسٹن لین ہیں ۔ فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائےگی۔
اسکارلٹ جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن اور ٹی وی میزبان و کامیڈین کولن جوسٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے کولن جوسٹ اور اسکارلٹ جانسن نے چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد اکتوبر 2020 میں سادگی سے شادی کی تھی اور جولائی میں ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش …