چمن: طالبان کے زخمی ساتھی کی پاکستان منتقلی روکنے پر سرحد بند

eAwazاردو خبریں, پاکستان

چمن:چمن کیساتھ پاک افغان سرحدی فورسز کے مابین تناؤ کے باعث باب دوستی بند کردی گئی دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں ایک گھنٹہ بعد بحال جبکہ پیدل آمدورفت بحال نہیں کیا جا سکا۔ حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی پر دونوں ممالک کے فورسز کے درمیان جمعرات کو اس وقت کشیدگی اور تناؤ کی کیفیت پیدا ہوا جب افغان …

ایکواڈور میں 100 سے زائد قیدیوں کی ہلاکت کے بعد ایمرجنسی نافذر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کیوٹو:جنوبی امریکا کے ملک ایکوا ڈور میں درجنوں قیدیوں کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کی جیلوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔الجزیرہ کے مطابق گایا کوئیل کی لٹورل جیل میں ہونے والے ہلاکت خیز بلوے کےنتیجے میں اب تک کم از کم 116 قیدی ہلاک اور 80 زخمی ہو چکے ہیں۔ ایکوا ڈور کے صدر گیئر ملاسو نے جیل …

یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو:لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل موہن کے مطابق شارٹس فنڈ اب …

دنیا طالبان کےمثبت اقدامات نظرانداز نہ کرے، قطر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان میں قطر خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے مثبت اقدام اور انتہائی اہمیت کی حامل کامیابیوں جیسے قیام امن اور استحکام سے صرفِ نظر نہ کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس …

چین میں انتظامیہ نے کورونا میں مبتلا بلیوں کو ہلاک کردیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

بیجنگ:چینی حکام نے کورونا مثبت آنے پر تین پالتو بلیوں کو ہلاک کردیا ہے۔بیجنگ نیوز آن لائن کے مطابق چین کے جنوبی شہر ہربِن میں حکام نے کورونا مثبت والی پالتو بلیوں کو محض اس لیے موت کے گھاٹ اتار دیا کیوں کہ ان کے پاس کووڈ 19 میں مبتلا جانوروں کے لیے کوئی علاج نہیں تھا۔ حکام کا کہنا …

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

واشنگٹن ڈی سی:امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں پہنچ جائے گا۔یہ تجربہ گزشتہ ہفتے پنٹاگون کے ذیلی ادارے ’’ڈارپا‘‘ کی نگرانی میں ریتھیون …

پچاس سال پرانی کیسٹ ایک کروڑ روپے میں نیلام

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کوپن ہیگن:گزشتہ روز ڈنمارک کے ایک نیلام گھر سے 1970 کی ایک آڈیو کیسٹ 58,240 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوئی۔اس کیسٹ میں مشہور برطانوی گلوکار اور پاپ بینڈ ’’بِیٹل‘‘ کے بانی، جان لینن اور اس کی بیوی کا انٹرویو ریکارڈ ہے جو 5 جنوری 1970 کو ڈنمارک کے چند نوجوانوں نے لیا تھا۔33 منٹ کی اس …

تیونس میں پہلی بارخاتون وزیراعظم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تیونس:افریقی مسلمان ملک تیونس کے صدر نے پہلی بار خاتون کو وزیر اعظم کے عہدے پرتعینات کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر قیس سعید نے نئی وزیر اعظم نجلا ء بودن کو حکومت بنانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے ۔تیونس کی نئی تعینات ہونے والی وزیر اعظم نجلاء بودن پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اوروہ ورلڈ …

بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ادھر بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی سمیت کئی علاقوں میں آج شدید بارش …

یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا

eAwazفن فنکار, ورلڈ

ماسکو:یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا، یوٹیوب کا کہنا ہے کہ روسی چینل کورونا کے بارے میں غلط معلومات دینے پر ڈیلیٹ کیا گیا۔روس نے یوٹیوب کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے روسی قانون اور سینسرشپ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ روسی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے یوٹیوب سے روسی چینل پر …