نیویارک: واشنگٹن میں سکھ کمیونٹی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 25 ستمبر کو مودی کی تقریر کے موقع پر بھی بڑے پیمانے پر مظاہروں کا منصوبہ ہے۔واشنگٹن میں سکھ فار جسٹس کے کارکنوں نے ہوٹل کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین نے خالصتان اور کسانوں کے حق میں نعرے بازی …
امریکا: سپرمارکیٹ میں فائرنگ، 2 ہلاک
نیویارک: امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے کی سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، میڈٖیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر …
بھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان گرفتاری کے بعد قتل
بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے مسلمان شہری کو گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے تین دن تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔35 سالہ قاسم عبداللّٰہ گودھرا شہر کا رہائشی تھا جس کو 14 ستمبر کو گجرات پولیس نے گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق قاسم نے خود کو رسی سے لٹکایا تھا، تاہم جیل …
دماغی الجھن اور خوف دور کرنے والی ایپ
سوئٹرلینڈ : بہت سے لوگ مختلف قسم کے فوبیا (خوف) میں مبتلا ہوتے ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود وہ پیچھا نہیں چھوڑتے۔ لیکن اب ایک سادہ سی ایپ کم ازکم مکڑیوں کا خوف تو دور کیا جاسکتا ہے۔ماہرینِ نفسیات مختلف فوبیا دور کرنے کے لیے مریضوں کو اسی ماحول کا عادی بناتے ہیں جسے ’ایکسپوژرتھراپی‘ کہا جاتا ہے۔ اب …
خشک سالی کے بعد متروک شہر کے آثار برآمد
یوٹاہ: امریکہ میں واقع سمٹ کاؤنٹی میں ایک آبی ذخیرہ خشک ہونے کے بعد وہاں موجود ایک ایسے شہر کے آثار برآمد ہوئے ہوئے جسے لوگوں نے جھیل بننے سے بھی بہت پہلے خالی کردیا تھا۔ریاست یوٹاہ کے راک پورٹ اسٹیٹ پارک میں ایک بڑا آبی ذخیرہ ہے۔ کئی برس سے خشک سالی کے بعد اس کا پانی کم ہوتے …
نیند کی کمی الٹی سیدھی چیزیں کھانے کا عادی بنا سکتی ہے
اوہایو: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ کم سوتے ہیں وہ الٹی سیدھی چیزیں کھانے کی عادت میں مبتلا ہو کر موٹاپے کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔یہ دریافت 18 سے 60 سال کے تقریباً 20 ہزار امریکیوں کی مجموعی صحت، موٹاپے اور کھانے پینے کی عادات سے متعلق دس سالہ سروے میں جمع کردہ اعداد و شمار …
ایران ایٹمی تنازع پر پابندیاں ہٹانے کی شرط پر بات چیت کیلئے تیار ہے: رئیسی
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی تنازع پر عالمی طاقتوں کے ساتھ پابندیاں ہٹانے کی شرط پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اپنی ساکھ کھوچکا ہے، واشنگٹن کے پاس اپنی اجارہ داری قائم کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ …
سہیل شاہین یو این میں طالبان کے سفیر نامزد، جنرل اسمبلی سے خطاب کی درخواست
کابل: طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کے لیے سہیل شاہین کو اپنا نیا سفیر نامزد کرتے ہوئے عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو رواں ہفتے جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری …
چین کاافغانستان پر پابندیاں جلد اٹھانے کا مطالبہ
نیویارک: چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے جی 20 وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں، افغان عوام اپنے وسائل اور اثاثے استعمال کرنے کا حق رکھتےہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان …
پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد جانیں چلی گئیں
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی نے روسی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پرم شہر کی ایک یونیورسٹی میں ایک شخص نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی …