اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے …
کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ سینکڑوں عمارتیں بھسم ، ہزاروں بے گھر
کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے الڈوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوکر لاکھوں ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔امریکی حکام کے مطابق آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک 250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد بے …
ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کو امریکا کے لئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو امریکا کے لیے بڑی شرمندگی قرار دیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ امریکی …
افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لئے امریکہ کی پاکستان اورچین سے اپیل
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ …
نائجر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نائجیر: نائجیر کے علاقہ طلیبری میں نماز جمعی کی ادائگی کے دوران ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ، ۱۷ افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب افریقی ملک نائجر میں نامعلوم مسلح شخص نے جنوب مغربی دیہات میں اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک …
امریکی کورونا ویکسین موڈرنا سے دل کے امراض کا خطرہ ؟
ورلڈ نیوز : امریکی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کے مضر اثرات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہونے سے متعلق حقائق اکٹھے کئے جائیں گے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام تحقیقات میں مصروف ہیں اور مزید معلومات جمع کرنے کے بعد …
کورونا مودی کی مقبولیت کھاگیا ،40فیصد کمی
اسلام آباد نیوز : عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کیے جانے والے سروے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ کورونا وائرس پر ٹھیک سے قابو نہ پانے کی وجہ سے گزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر …
ڈاکٹرعافیہ پر جیل میں حملہ۔شکر ہے کہ اندھی ہونے سے بچ گئی ، عافیہ صدیقی
اسلام آباد نیوز : امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ حملہ ایک دوسرے قیدی نے کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں …
چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے
چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے -چین ،روس اور ترکی کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے جبکہ برطانیہ نے اس حوالہ سے مثبت اشارے دئے ہیں ۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔افغانستان کے …
ہیٹی میں زلزلہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2ہزار سے بڑھ گئی
ہیٹی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 190 ہوگئی جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ہیٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی۔ زلزلے سے زخمی ہونے والے 12 ہزار سے زائد افراد کا علاج جاری ہے۔ اسپتال بھر چکے ہیں، کئی جگہوں پر …