سری نگر : بھارتی حکومت کا کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع۔ حکومت کی طرف سے ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن سرینگر میں حریت کے اعلی رہنما سید علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر واقع پرانے دفتر سے حریت کا بورڈ ہٹا دیا گیا …
یو اے ای: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کی فہرست جاری
ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوے شہریوں پر بھاری جرمانے کی نئی فہرست جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے تازہ ترین فہرست میں بتایا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر یا قرنطینہ سے بچنے والے شہری اور غیر ملکیوں پر 20 ہزار 201 اماراتی …
چین نے ایک بار پھر امریکہ کو بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا
بیجنگ:چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے ژیاؤ یانگ نے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان …
جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان، برطانیہ کا توسیع کامطالبہ
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا کروا چکے ہیں۔ کابل میں سیکورٹی ماحول …
یورپ کے حکم پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اردوان
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ امید نہ رکھی جائے کہ ترکی …
افغان طالبان نے پاکستان دشمنوں سے نمٹنے کیلئے کمیشن بنادیا
کابل : طالبان نے پاکستان دشمن عناصر ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لئے اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کردیا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ (وی او اے) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے والے عسکریت پسندوں کو تشدد سے روکنے کے لیے …
امریکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 30 افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 423 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسلسل بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت …
حوثیوں کا ایک بار پھرسعودی عرب پر ڈرون حملہ
ریاض: حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ترجمان عرب اتحاد افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے آپریشنل اقدامات کررہے ہیں۔دوسری جانب او آئی سی نے حوثیوں کی جانب سے …
طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا
کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …
پاک بھارت سفارتکاروں کو 28 ماہ بعد ویزے جاری
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے …