وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی بیٹی ہیں، جانتی ہیں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے، انہيں ان کے مذموم مقاصد میں ناکامی ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ 9 مئی کو پاکستان پرحملہ کرچکے ہیں، وزیراعظم شہباز …
باجوڑ میں 2 ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق
ضلع باجوڑ میں 2 الگ الگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جآں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق تحصیل ماموند میں پہلا ریموٹ کنٹرول دھماکا علاقہ ایراب میں ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ دوسرا دھماکا علاقہ مینہ خوڑ میں ہوا جس میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو …
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کا حکم
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بشریٰ بی بی کے وکیل نے آج بھی طبی بنیادوں …
روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ
روس نے یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدید ترین میزائل ’اوریشنک‘ سے حملہ کردیا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ صنعتی کمپلیکس میں یوکرین اپنا بیلسٹک میزائل نظام تیار کر رہا تھا۔ یوکرینی فوجی صنعتی کمپلیکس پر حملے کے بعد ہنگامی خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے بتایا کہ حملے کیلئے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل استعمال …
2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی؛ تحقیق
ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے متعلقہ اخراجات کی موجودہ ٹریجیکٹری ناپائیدار ہے۔ تحقیق میں …
سابق کپتان اظہر علی پی سی بی یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے شعبے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمے داریوں کی توسیع ہو گی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، ان کی تقرری ریکروٹمنٹ …
امیتابھ بچن کا ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہوں پر ردعمل
بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن نے اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہوں پر مبہم انداز میں ردعمل دے دیا۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ رواں برس اننت امبانی کی شادی …
سرچ انجن سے گوگل کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے تجاویز طلب
امریکی وزارتِ انصاف اور بعض ریاستوں کی جانب سے گوگل کے خلاف دائر اینٹی ٹرسٹ مقدمے کے فیصلے کے بعد عدالت نے وہ سرچ انجن کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے حل سے متعلق تجاویز طلب کرلیں۔ امریکی حکومت نے فیڈرل عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ گوگل کو مجبور کرے کہ وہ اپنا کروم ویب براؤزر بیچ دے …
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کیخلاف قرارداد منظور
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جبکہ اجلاس کے دوران چین، روس اور برکینا فاسو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے ایران …
شام: اسرائیلی حملے میں ایرانی حمایت یافتہ 79 جنگجو جاں بحق
شام کے شہر تدمر میں اسرائیلی حملے میں ایرانی حمایت یافتہ 79 جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ شامی مانیٹرنگ گروپ کا کہنا ہےکہ تدمر شہر میں گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملہ کیا گیا۔ حملے میں ہلاک 79 افراد میں 53 شامی، 22 غیرملکی اور 4 حزب اللّٰہ کے حمایتی جنگجو شامل تھے۔ شامی مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے …