یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ

eAwazآس پاس

یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں روس …

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان

eAwazکھیل

بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے آئی ہے۔ فٹبال کی دنیا کی بات کریں تو 2 کھلاڑیوں کا ذکر ہر زبان پر ہوگا، وہ نام پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لیونل …

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسرکو سیکرٹری تعلیم نامزد کر دیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر رہنے والی لنڈا میک موہن کو سیکرٹری تعلیم نامزد کر دیا۔ صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ کےلیے نامزدگیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) …

امریکا کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو

eAwazورلڈ

نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکا 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلےبھی 3 بار جنگ بندی کی قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے۔ سلامتی کونسل کے 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا …

بیروت پر حملوں کے بعد اسرائیل کو تل ابیب پر حملے کے لیے تیار رہناچاہیے؛ نعیم قاسم

eAwazآس پاس

حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ بیروت پر حملوں کے بعد اسرائیل کو تل ابیب پر حملے کےلیے تیار رہناچاہیے۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت سے پہلے حزب اللّٰہ نے امریکی صدر اور فرانسیسی صدر کے جنگ بندی منصوبہ کو قبول کرلیا …

تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمان

eAwazپاکستان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل احتجاج کی کالز کے بعد اب 24 نومبر کے احتجاج کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ …

عمران خان کا مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان

eAwazپاکستان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کل تک مذاکرات کے حوالے سے بات آگے بڑھتی ہے تو ٹھیک ہے …

پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا: امریکا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں …

24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں؛ وزیر اطلاعات پنجاب

eAwazپاکستان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں …

بھارتی معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن کی طلاق پر دل برداشتہ پوسٹ شیئر

eAwazفن فنکار

اسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن کی اہلیہ سائرہ بانو کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد اے آر رحمٰن کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گلوکار نے دل برداشتہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں امید تھی کہ ہم 30 برس ساتھ مکمل کریں …