امریکی عدالت کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد

eAwazورلڈ

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ …

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب تاریخی اہمیت کا حامل قرار

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے تین روزہ دورہ سعودی عرب کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرتپاک میزبانی اور پاکستان سے محبت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم پر واشگاف انداز میں بیان کیا کہ دنیا کو پرامن بنانا …

جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی دھمکی

eAwazورلڈ

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود اپنے اہداف کے حصول کے لیے رفح پر حملہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے تمام مقاصد حاصل …

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

eAwazآس پاس

پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکا کے انڈر سیکرٹری جان باس کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ موجودہ حکومت …

قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، 2016 میں میرے قائد نواز شریف نے آئی ایم …

پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلیے پرعزم

eAwazکھیل

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی۔ مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔ نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 مئی کو ٹاپ پر پہنچیں …

گوگل: پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچرجلد متعارف

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کا انتظار کرنے کے بجائے ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن …