اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم میں اظہار خیال لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے۔ شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں عالمی صحت کے ایجنڈے کے حوالے سے ایک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا …

Iraq approves law punishing homosexuality with 15 years in prison

عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

eAwazآس پاس

عراق میں جنس تبدیل کروانے پر 3 سال اور ہم جنس پرستی کی فروغ میں مدد کرنے پر 7 سال قید کی سزا ہوگی بغداد: عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون …

YouTube is testing a new advertising feature

یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ فیچر مستقبل میں وسیع پیمانے پر متعارف کرایا …

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج کی پریس کانفرنس قومی …

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت کم …

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

eAwazپاکستان

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ (آئی سی ایم اے) کی تقسیم اسناد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل پاکستان کو ایک انتہائی چیلنجنگ میکرو اکنامک ماحول کا سامنا تھا، مہنگائی 38 فیصد …

Kiara Advani revealed that she wanted to slap Shahid Kapoor during the shooting

دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا،کیارا اڈوانی کا انکشاف

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران انہیں شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا۔ ٹاک شور کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے دلچسپ لمحے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ ایک سین میں شاہد کپور کے …

برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

eAwazآس پاس

لندن: برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانے والوں میں 42 سالہ خرم رازق کو 22 سال، 46 سالہ ناصر حسین کو 18 سال، 44 سالہ ظفر قیوم …

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات

eAwazپاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے لاہور میں کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ اور …

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس نے چڑھائی کردی جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اٹلانٹا کی یونی ورسٹی میں پولیس نے پُرامن طلبا پر کالی مرچ اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔ آنسو گیس کی شیلنگ …