اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں؛ آرمی چیف

eAwazپاکستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ آپ ہماری امیدوں کا مرکز، آسمانوں کے محافظ اور علاقائی …

امریکا کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد

eAwazورلڈ

امریکا نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں سانس لینے میں دشواری والے ایجنٹ …

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ متوقع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن کا مئی کے وسط میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ٹیم 2 ہفتے اسلام آباد میں قیام کرے گی …

انسٹاگرام کا ریلز ویڈیوز کے ریکومینڈیشن الگورتھم کو تبدیل کرنے کا اعلان

eAwazٹیکنالوجی

انسٹاگرام کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم فالوورز والے صارفین کی ریلز ویڈیوز کو زیادہ افراد تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ریلز ویڈیوز کے ریکومینڈیشن الگورتھم کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے چھوٹے اکاؤنٹس کے مواد کو زیادہ تقسیم …

کراچی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق اپریل میں ملک بھر کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں ضلع کیماڑی کراچی، حیدرآباد، جامشورو کے ماحولیاتی نمونے شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سکھر اور جیکب آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو …

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف، وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کیا، اراکین کا کہنا تھا کہ محمد رضوان، اعظم خان، حارث رؤف اور عرفان خان نیازی کی فٹنس میں بہتری آگئی ہے اور ٹریننگ کررہے …

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی دورانِ حراست خودکشی کرلی

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر پر فائرنگ کے لیے ملزمان …

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

eAwazآس پاس

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں بھی پانی سے بھر گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام، الخبر، الاحساء، الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئی ہیں۔ شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاسز میں پانی بھر گیا جبکہ کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔ سعودی میڈیا …

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا جنگ بندی تسلیم کرنے سے انکار

eAwazورلڈ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کسی بھی صورت غزہ میں جنگ بندی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا معاہدہ تسلیم نہیں جس میں جنگ کا خاتمہ شامل ہو۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ نہیں ہوگا اور …

وزیرِ اعظم کی یو اے ای کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں دعائیں متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک یو اے ای مضبوط …