پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلیے پرعزم

eAwazکھیل

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی۔ مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔ نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 مئی کو ٹاپ پر پہنچیں …

گوگل: پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچرجلد متعارف

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کا انتظار کرنے کے بجائے ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن …

پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی کےسنگین منفی اثرات مرتب؛ تحقیق

eAwazصحت

گیلونگ: حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی (noise pollution) کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیبرا فنچ نامی پرندوں اور اسکے انڈوں اور بچوں پر تحقیق کی جس کے محققین نے بتایا …

اداکارہ ماہرہ خان کا دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ایمی گالا سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے …

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منظوری ‘را’ چیف نے دی : امریکی میڈیا

eAwazورلڈ

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری اور سکھ ایکٹیوسٹ گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری اُس وقت کے ‘را’ چیف سمنت گوئل نے دی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسیوں کا کہنا ہےکہ کرائے کے قاتلوں سے رابطہ را کے افسر وکرم یادیو نےکیا۔ ‘را’ نے قتل کا حکم اُس وقت دیا جب جون 23 میں …

غزہ:اسرائیلی حملوں سے مزید 40 فلسطینی شہید، جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری

eAwazآس پاس

صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کرکے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں کے دوران صرف رفح میں25 شہری جب کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر 40 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں …

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے قرض کی منظوری کا اعلامیہ جاری

eAwazپاکستان

واشنگٹن: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت دوسرا جائزہ کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر 1.1 ارب ڈالر پاکستان کو جاری کرنے کی منظوری دی۔ آئی ایم ایف نے اعلامیے میں کہا کہ اس منظوری کے بعد پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت تین …

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

eAwazپاکستان

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا۔ نیب کے ریفرنس واپس لینے پر احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس سے قبل نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہونے کا …