نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی کا ایک اورواقعہ۔اعلی ذات کے ہندومالک نے نچلی ذات کے مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں اعلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندومالک نے تنخواہ مانگنے پردلت مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا۔ دلت مزدورکوزیادہ خون بہہ جانے کے باعث تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔دلت مزدورکے رشتے داروں کا کہنا تھا …
عالیہ بھٹ 2022 میں ہالی ووڈ میں انٹری دینگی؟
نیو دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ 2022 کے آغاز میں اپنی ہالی ووڈ میں انٹری کا اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے بین الاقوامی ٹیلنٹ ایجنسی ولیم مورس اینڈیور سے معاہدہ کیا …
انتخابی شکست سے بچنے کیلئے اَمیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے
نئی دہلی: یوپی الیکشن میں شکست سے بچنے کیلئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے کرنا شروع کر دیئے۔بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ گلوان وادی میں چین کے ہاتھوں ذِلت آمیز شکست کے داغ مٹانے کے جتن کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ اَمیت شاہ نے پاکستان …
لداخ کے بعد ایک اور محاذ ،چینی فوجی بھارت میں گھس گئے
نئی دہلی: لداخ کے بعد بھارت کے خلاف چین نے ایک اور محاذ کھول دیا ہے اور ریاست اتراکھنڈ میں چینی فوجی سرحد پار کرکے بھارت میں گھس گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 30 اگست کو 100چینی فوجی بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے،جبکہ چینی فوجیوں نے سرحد پار کی اور کئی گھنٹے بھارتی علاقے میں رہے۔ اس …
بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
نئی دہلی: مودی کا بھارت انتہا پسند ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، انتہا پسند ہندو رہنما اچاریہ مہاراج نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دے دی۔بھارت ہندوتوا کے راستے پر گامزن، انتہا پسند ہندو لیڈر اچاریہ نے مودی سرکار کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دو اکتوبر تک بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کیا جائے۔ انتہا …
نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نیو دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 مسلح افراد وکیل کے روپ میں نئی دہلی کی عدالت میں گھس آئے جہاں بھارتی گینگسٹر جتیندر گوگی کو ایک کیس کے سلسلے میں پیش کیا جانا تھا تاہم جیسے ہی گینگسٹر عدالت پہنچا وہاں موجود مسلح افراد نے …
کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا
نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
بھارت میں کمزور اقلیتیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا
نئی دہلی : بھارت میں کمزور اقلیتوں پر ظلم اب معمول بنتا جارہا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر نیمچھ میں طاقت کے نشے نے بااثر افراد کو اندھا کردیا۔علاقے کی سرپنچ کے شوہر سمیت چار بااثر افراد نے دلت نوجوان کو چوری کے شبہے میں ٹرک سے باندھ کر سڑک پر بے دردی سے گھسیٹا، یہاں تک کہ نوجوان نے …