راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے کیا، امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔ عبد اللہ …
گال ٹیسٹ: 508 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 89 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا تاہم عبد اللہ …
پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، سری لنکن کپتان
سری لنکا کے کپتان دیمتھ کرونارتنے کا کہنا ہے کہ بڑا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھایا، پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ پہلی اننگز میں بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، پربتھ جےسوریا نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے بڑے بڑے اسپیل …
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …
گال ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو فتح کے لیے 44رنز درکار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخ ہو گیا ہے جہاں پاکستان کو فتح کے لیے 44 رنز درکار ہیں اور اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پاکستان نے 22 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع …
تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننرز کون ہوں گے؟
راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ طور پر اوپننگ کرنے والے پاکستانی بلے بازوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق راولپنڈی ٹیسٹ میں اوپننگ کریں گے۔ مڈل آرڈر میں کپتان بابراعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی …
چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور بنگلادیش کا 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب …