پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

eAwazکھیل

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …

امام کی تصاویر پر سرفراز کا دلچسپ تبصرہ

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ماں صدقہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بلکل …

رمضان میں رات کو کرکٹ کھیلنے بابر اعظم کے گھر جاتا ہوں، امام الحق

eAwazکھیل

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں کپتان بابر اعظم  کے گھر رات کو کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں سے گفتگو میں امام الحق نے کہا کہ حالیہ آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں شمار ہونا فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

امام کی بابر اعظم کی کار پر نظر، کھل کر اظہار بھی کردیا

eAwazاردو خبریں, کھیل

پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق نے اپنے کپتان بابر اعظم کو انعام میں ملنے والی کار پر نظریں جمالیں۔  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کارٹون ماسک تھامے اپنی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر پر جہاں ان کے مداح دلچسپ تبصروں میں مصروف تھے وہیں ساتھی کرکٹر امام الحق نے بھی اس پیغام کو ری ٹوئٹ …

کپتان بابر اعظم: ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح یادگار رہی

eAwazکھیل

بابر اعظم نے ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح کو یادگار قرار دے دیا قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا،بعد میں ہم نے بغیر کسی دباؤ کے نیچرل انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہدف آسانی سے حاصل کرلیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا امام الحق …

After 20 years in cricket, Pakistan won the ODI series against Australia

کرکٹ میں 20 سال بعد پاکستان نے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

eAwazکھیل

ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیت لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 …

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 314 رنز درکار

eAwazکھیل

کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے اور آخری روز جیت کیلئے 314 رنز درکار ہیں۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر97 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ آسٹریلیا کی جانب سے 506 رنز …

Azhar's excellent batting helped Pakistan declare first innings at 476 runs Second day of Pindi Test

اظہر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے476 رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئرکر دی: پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن

eAwazکھیل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز نے قومی ٹیم نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور …

پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللہ شفیق نے کھیل کا عمدہ آغاز کرتے ہوئے پارٹنر شپ میں 100 رنز بنائے۔ پاکستان کی 105 رنز پر پہلی وکٹ گری۔ عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر پیٹ کمنز کے ہاتھوں …

Which Pakistani pair will open against Australia

تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننرز کون ہوں گے؟

eAwazکھیل

راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ طور پر اوپننگ کرنے والے پاکستانی بلے بازوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق راولپنڈی ٹیسٹ میں اوپننگ کریں گے۔ مڈل آرڈر میں کپتان بابراعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی …