Clashes between Afghan Northern Alliance and Taliban fighters in Panjshir

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں

eAwazآس پاس, اردو خبریں

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی مسلح گروہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر آپریشن شروع کیا گیا۔ دوسری جانب …

UN fears more Afghan refugees

اقوام متحدہ کا افغان پناہ گزینوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جنیوا:  اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ صورتحال خراب ہوئی تو پانچ لاکھ افغان شہری ہمسایہ ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو مہاجرین کو قبول کرنا چاہیے۔ قانون دستاویزات رکھنے والے افراد طورخم اور چمن بارڈر سے پاکستان آ رہے ہیں۔جنیوا سے جاری بیان کے مطابق فی الحال …

Serious consequences of handing over Afghanistan to terrorist organizations, Turkish President

افغانستان دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ، ترک صدر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری وطن واپس آ گئے ہیں۔ تکنیکی امور میں …