افغان طالبان اور ایرانی سرحدی گارڈز کے درمیان خونریز تصادم

eAwazآس پاس

افغانستان اور ایران کی سرحد پر طالبان اور ایرانی سرحدی گارڈز کے درمیان خونریز تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے نمروز اور ایران کے صوبے ہرمند کے درمیان سرحدی علاقے میں طالبان اور ایرانی سرحدی گارڈز کے درمیان مسلح جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور دو …

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد

eAwazورلڈ

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار …

Shahid Afridi

اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں: شاہد آفریدی

eAwazآس پاس

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب …

Latifullah Hakimi head of the Taliban's Rank Clearance Commission

افغانستان میں گرینڈ آرمی کی تشکیل پر کام جاری: لطیف اللہ حکیمی

eAwazآس پاس

افغان طالبان ملک کے لیے ایک ’’گرینڈ آرمی‘‘ تشکیل دینے جا رہے ہیں جس میں سابق حکومت کےلیے خدمات فراہم کرنے والے افسران اور فوجی بھی شامل کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق فوج کی تبدیلی کی نگرانی کرنے والے اہلکار نے ایسا کہاہے۔ طالبان کے رینک کلیئرنس کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے …

If assets are not restored, US policy will be reviewed Afghan Taliban

اثاثے بحال نہ کیے گئے تو امریکا سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کریں گے: افغان طالبان

eAwazورلڈ

کابل : افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کے7 ارب ڈالر کے اثاثے بحال نہ کیے تو امریکا سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کریں گے۔افغان نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہاکہ افغانستان کے اثاثوں کا غلط استعمال کیا جارہا ہے جو امارت اسلامیہ افغانستان کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ …

The Taliban announced the opening of all girls' schools in March

طالبان نے مارچ میں لڑکیوں کے تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا

eAwazورلڈ

کابل: افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیئے، عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مارچ تک لڑکیوں کے تمام سکول کھولنے کی یقین دہا نی کرا دی۔افغان وزارت دفاع کےمطابق تقریبا 3 ہزار ارکان کو استحصالی اقدامات کے باعث نکالا گیا ہے، ملوث ارکان پر شہریوں کی نجی زندگی میں مداخلت بھی ثابت ہوئی۔ …

Taliban Foreign Minister Amir Khan Mottaki

ایران:افغان متحارب دھڑوں کی ملاقات،متقی اور احمد مسعود کی شرکت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران : طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے وفد کے ہمراہ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود اور سابق افغان وزیر اور صوبائی گورنر، اسمٰعیل خان سے ایرانی کے دارالحکومت تہران میں ملاقات کی۔افغانستان کے طالبان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی سینئر قیادت نے پیر کے روز ہمسایہ ملک ایران میں افغان …

Afghan Taliban leader Sohail Shaheen

امریکہ عملی اقدامات اٹھائے، افغان طالبان

eAwazورلڈ

کابل: افغان طالبان نے زور دیا ہے کہ امریکاحل طلب مسائل طے کرنے کے سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے۔افغان طالبان رہنما سہیل شاہین نے امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اب گیند امریکا کی کورٹ میں ہے، ہم کھلے دل سے امریکا سے مثبت تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وقت آگیا ہے امریکا تصفیہ طلب مسائل کےحل کے …

US-Taliban talks to resume next week

امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہو گی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انسانی بحران پر مذاکرات …

Russia, China and Pakistan

افغانستان پر سہ ملکی اجلاس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …