آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔ محمد نبی نے اپنے فیصلے سے متعلق ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا
ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا دبئی: ایشیاکپ 2022 کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ سال ٹی20 …
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف افغانستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 11ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ چھوٹے ہدف کے تعاقب میں رحمان اللّٰہ گرباز نے 18 گیندوں پر 40 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ حضرت اللّٰہ …
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بن گئے۔ فاسٹ بالر عمرگل نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چار اپریل کو ابوظہبی میں جاری افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ فاسٹ بالر عمرگل، پاکستان کی جانب سے چار سو شکار کرنے والے …
افغان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ اچانک مستعفی
کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر لانس کلیوزنرنے گزشتہ روز بطور ہیڈ کوچ افغان کرکٹ ٹیم اپنے کانٹریکٹ میں توسیع سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اب اچانک بولنگ کنسلٹنٹ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شان ٹیٹ افغان کرکٹ …