واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 ارکان نے جبکہ مخالفت میں …
دوسری مدت کیلئے الیکشن لڑنےکا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے: بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑنے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ دوسری مدت کے لیےالیکشن لڑنےکا ارادہ ضرور ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یہ …
امریکی شہربوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کا دھماکا
امریکی شہر بوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کے دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد پر مشتمل پیکٹ کھولنے کے دوران دھماکا ہوا، زخمی ہونے والے شخص کا تعلق یونیورسٹی کے عملے سے ہے۔ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ پارسل بم دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں، دھماکےکے بعد یونیورسٹی کے 6 بلاکس …
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ
فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے مبینہ طور پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس چھاپہ مار کارروائی کا مقصد ٹرمپ سے اہم کاغذات کی برآمدگی مقصود ہے۔ غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں …
امریکا نے اچانک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیوں مؤخر کر دیا؟
امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ مؤخر کیا۔ رپورٹس کے مطابق چین کےساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنےکیلئے امریکا کی جانب سے میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اس خبر پر امریکی محکمہ …
امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ
امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے شمال میں راک لینڈ کاؤنٹی میں پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پبلک ہیلتھ کمشنز کا کہنا ہے کہ صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا میں آخری بار 2013 میں پولیو کا کیس رپورٹ کیا گیا …
نیویارک کے ٹائمزاسکوائرپرزورداردھماکا،بھگدڑ مچ گئی
نیویارک: امریکی شہرنیویارک کے ٹائمز اسکوائرپرزورداردھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے ٹائمز اسکوائرپرزوردار دھماکہ ہوا جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوربھگدڑ مچ گئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ علاقے میں موجود 3 گٹروں میں گیس بننے کے باعث ہوا۔ دھماکے کے بعد تینوں گٹروں میں آگ …
سابق امریکی صدر بل کلنٹن طبیعت ناساز، ہسپتال داخل
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔سابق صدربل کلنٹن کو کیلی فورنیا کے ہسپتال داخل کیا گیا، سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے انفیکشن کے باعث بل کلنٹن کے وائٹ بلڈ سیل کم ہو گئے تھے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی حالت تسلی بخش ہے، وہ مسلسل …