انقرہ: ترکی میں بین الاقوامی ایئر گیمز فیسٹیول کے دوران دو پیراگلائیڈرز آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گر گئے، دونوں کو فوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا۔دونوں پیراگلائیڈرز جہاز سے چھلانگ لگانے کے بعد حادثے کا شکار ہوئے، سنسنی خیز لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، دوسری جانب ایک یوکرائنی خاتون پیراگلائیڈرز بھی حادثے …
ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم
انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …
جرمن چانسلر کی ترک صدر سے ملاقات
استنبول : جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ جرمن …
ترکی روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام شروع کرنے کو تیار
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان لڑاکا طیاروں اور آبدوزوں پر تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، آبدوزوں سمیت مزید مشترکہ دفاعی صنعت کے اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ اردوان نے روس سے ترکی واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں …
ترکی کا جدید ترین ڈرون فوج کے حوالے
انقرہ:ترک کمپنی بیرکتر کے تیارکردہ سب سے ایڈوانسڈ اقینجی ڈرون کو تقریب میں ترک فورسز کے حوالے کردیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خصوصی تقریب کے دوران یہ ڈرون ترک فوج کے حوالے کیا گیا، تقریب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اقینجی کی تیاری نے …