خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

eAwazآس پاس

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ عمران خان کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھماکے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی جبکہ عمران خان …

Imran Khan's interim bail has been approved by the Anti-Terrorism Court

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو یکم ستمبر تک ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس …

عمران خان کی پیشی،بکتر بند عدالت پہنچا دی گئی

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ضمانت کیلئےآج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، بکتربند بھی جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کریں گے۔ عمران خان کو 25 اگست …

صدر مملکت عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری: پارلیمنٹ حملہ کیس

eAwazپاکستان

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت متعدد وفاقی وزرا اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو …

Sri Lankan citizen Priyantha Kumara

پریانتھا قتل کیس: مزید 33 ملزمان کا 17 روزہ ریمانڈ

eAwazپاکستان

اسلام آباد : سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 33 ملزمان کو اے ٹی سی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پریانتھا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لایا گیا، پولیس نے ملزمان کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور …